عائشہ عزیز بیٹا یہ لو:
سورج ڈھل چکا،
پرندے گھروں کو لوٹ گئے،
مسافر تھک ہار کے آنکھیں موند چکا،
چاند نے مسکرا کے کہا،
جاناں۔۔۔
آنے والے سب آگئے۔۔
تم بھی لوٹ آؤ نا!!
اب نیوز چینل پر بڑے دھوم دھڑکے سے ایسی خبریں آتی ہیں تو کان میں پڑ بھی جاتی ہیں :( ۔۔۔ اس میں دلچسپی کی کیا بات ہے ؟ ہم نے تو ایک ایس ایم ایس بنا کر دوستوں کو بھیج بھی دیا تھا تاکہ جو ٹی وی سے دور ہوں وہ اس "زہد" سے محروم نہ رہ جائیں :whistle:
جن کا کوئی سر پیر نہیں ہوتا۔۔۔ جیسے جادو وغیرہ کی۔۔۔ ہیری پوٹر۔۔۔کرونیکلز اوف نارنیا۔۔۔ اسپائڈر مین۔۔۔۔ یا ایسی موویز جن میں سپر نیچرل واقعات دکھائے گئے ہوں۔۔
فیس بک پر ہمارے اسٹیٹس پر ہمارے ایک دوست کا تبصرہ:
bhaion aik aelan hai 25 dec ko karachi main loog apni apni kursian aur tablin sambhal lin koi bartan wartan cup plates hon to woh bhi chupa lin yeh pti walay apni catering company khool rahay hain :P
ہم تو پہلے ہی دن جا دھمکے تھے وہاں۔۔۔ احوال پوسٹ کرنا باقی ہے۔۔۔ بہہہہہت ساری کتب بھی خریدیں اور اتنا تھک گئے تھے کہ بتا نہیں سکتے۔۔۔ کتب اٹھائے اٹھائے ہمارے ہاتھ شل ہوگئے تھے اور "ڈولے" نکل آئے تھے :) ۔۔۔
آج آخری دن ہے ۔۔۔ویسے ہمارا دوبارہ جانے کا ارادہ تھا مگر رعایتیں بیکار ہیں۔۔۔ صرف ایک...