نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    بس کل چھاپہ مارنے والا ہوں میں۔۔۔۔
  2. محمد امین

    کیا ایم اے جرنلزم آن لائن کیا جا سکتا ہے ؟

    امین بھائی یہ دیکھیں ویب سائٹ: http://aiou.edu.pk/DeptDetail.asp?DeptID=16
  3. محمد امین

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    ہاہاہاہاہا۔۔
  4. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    پ پچھلے صفحات میں روداد پڑھ لو نیٹ کے ٹھیک ہونے کی :)
  5. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    یار فہیم ۔۔۔ تمہارا دفتر کس جگہ ہے ؟
  6. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    میاں ہمارا نیٹ بہت اچھا ہوگیا ہے اللہ کا شکر۔۔۔۔ اور ہم شام سے یہیں بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔تم نجانے کہاں غائب تھے اب تو ہماری گردن اور سر میں درد ہوگیا ہے
  7. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    بھولے تو تم بھی نہیں تھے :) ۔۔۔ بس لکھنا بھول گئے تھے :p
  8. محمد امین

    کیا ایم اے جرنلزم آن لائن کیا جا سکتا ہے ؟

    علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی تو کرواتی ہے غالباً۔۔۔مگر اونلائن نہیں فاصلاتی تعلیم کے ذریعے۔۔۔
  9. محمد امین

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    ہم سمجھے میک او ایس استعمال کر رہے ہو :cautious:
  10. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    بالکل :) بھولا نہیں تھا۔۔۔۔
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    بھائی ہمارا راج باقی ہر جگہ ہوسکتا ہے لالو کھیت میں نہیں :) ۔۔۔۔ لالو کھیت بہت عظیم لوگوں کا علاقہ ہے۔۔۔ مثلاً ابنِ صفی۔۔۔عمر شریف ۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ fahim بھائی :)
  12. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    یار کوئٹہ والوں ۔۔۔۔تھوڑی ٹھنڈی آہیں کراچی کی طرف منہ کر کے بھی بھر لو تاکہ کچھ تو سردی پہنچے یہاں :cautious:
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    بیمار کا حال اچھا ہے :) ۔۔۔۔ اللہ کا کرم بہت اچھا ہوں تم سناؤ کہاں غائب ہو ؟؟؟
  14. محمد امین

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    فہیم او ایس کونسا ہے؟؟؟ میک؟
  15. محمد امین

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    یہ سڑک جاتی ہے بڑی دور تلک :laugh:
  16. محمد امین

    مبارکباد امین بھیا کے 3000 پیغامات !

    ٹھیک ہے تو بس اب ہوجائے مقابلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. محمد امین

    وینا ملک لاپتہ

    معیشت تو ہمارے سنے بغیر بھی وہیں جائے گی جہاں اس نے جانا ہے۔۔۔ اور نہ ہی ہماری سنتی ہے وہ۔۔۔۔ اور عمی کو کیا کہیں وہ باؤنسر پر باؤنسر کرا رہا ہے ۔۔۔نتیجہ معلوم! بس یہی وینا کا اونٹ ہے جس کی کروٹیں دیکھنا باقی ہیں کہ کس کس کروٹ بیٹھے گا۔۔۔ (وینا کی کروٹ نہ سمجھا جائے!!!!)
  18. محمد امین

    مبارکباد امین بھیا کے 3000 پیغامات !

    شکریہ شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا خیال ہے میں یہ اسمائلی اپنے دستخط میں لگا لیتا ہوں: :old:
  19. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    چالاں سے ڈرنے والے اے آسماں نہیں ہم
  20. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    جی پہلے جب آتا تھا تو ادبی زمروں میں ہی بیٹھا ہی رہتا تھا۔۔۔۔۔۔اب ٹارزن کی واپسی ہوئی ہے تو خاصا بے ادب ہوگیا ہوں :) :) ۔۔۔۔
Top