کھالینا کھالینا :) :)
شکریہ :) ۔۔۔ ویسے "انڈا" ہمارا اسکول میں نک نیم (یا چھیڑ) تھا۔۔۔۔:cautious:
میں بھی ایک ساتھ بہت ساری کھاتا ہوں :) آئسکریم تم لے آؤ نا پیسے ہم سے لے لو۔۔۔
ارے بھئی مسکرانے کا مقصد یہ تھا کہ ہماری بہن کے ہی تو ہیں یہ سارے پیٹسا۔۔۔۔کھائیے جتنا کھانا ہے :) بس کھا کھا کر پھٹ نہ جائیے گا :LOL:
یہ تو آپ لوگ بتائیں کہ ہمارے پیغامات میں سے اپ لوگوں کو کونسے پیغامات اچھے لگے :)