واؤ۔۔۔۔۔امریکہ میں بھی بجلی جا رہی تھی ۔۔۔۔ :laugh: اب تو ہم بہت خوش ہیں۔۔۔۔ہمیں کوئی شکوہ نہیں :party:
اور ہم یہ پوسٹ کرتے وقت بھول ہی گئے کہ تم امریکہ میں نہیں ہو۔۔۔۔ :brokenheart: دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔۔۔
اجی چپکے سے تو نہیں آئیں وہ۔۔۔کافی دیر بیٹھی رہیں اور گپ شپ بھی کی۔۔۔۔ آپ پتا نہیں کیوں دیر دیر سے ریپلائی کر رہے تھے اس وقت o_O
او بابا تمہارے سامنے ہم کس کھیت کی مولی ہیں :) ؟؟؟؟
شکریہ ہم نام بڑے بھائی :) :) :)
ہاہاہاہ۔۔۔ خوب تین تیرہ کیا ہے آپ نے :) آپ تین تیرہ میں آنا چاہتے ہیں تو ہماری طرح "کون ہے جو محفل میں آیا" میں باقاعدگی سے بیٹھنا شروع کردیں۔۔۔کہیں تو ہم آپکو "آستانہ" کھلوا دیں؟ ؛)
اووووو ۔۔۔۔واؤ...