کیک رس کو صرف رس کہتے ہو تم لوگ :)؟؟ میں روزانہ ناشتے میں اور اکثر شام میں بھی کیک رس کھاتا ہوں :)
ویسے آج ہمارا موڈ اچھا نہیں ہے اس لیے ہم نے لنچ بھی نہیں کیا۔۔۔
اور یہ تو مجھے اس ویب سائٹ پر جا کر پتا لگا کہ فیس بک کے ساتھ ہم آہنگ ہے۔۔۔ بہرحال دعوت نامے انتظاری فہرست میں ہمارا بھی نام چلا گیا ہے دیکھیے اس بحر کی تہہ کیا اچھلتا ہے کیا۔۔اور کب تک اچھلتا ہے :)
بھیا نثری بھی کہاں :laugh:۔۔۔ یہ تو ایسا ہی ہے ایک ڈبے کے اندر بہت سارے الفاظ ڈال کر اچھی طرح ہلایا جلایا جائے ۔۔۔
ویسے ہمار ی تو یہ اگلی والی وڈیو دیکھنے کی ہمت نہیں ہے :noxxx:
یہ اگر بہت زیادہ با اخلاق ہوا تو ہمیں اخلاقی موت ہی ماردے گا :) :) :) :) باقی اسکی جسامت کا تو ہماری وہ لاتیں بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتیں کہ جو ہم نے fahim پر چلائی تھیں :notworthy::rollingonthefloor:
مقدس بیٹا کوئی بھی ہرٹ نہیں ہوگا :) ۔۔۔ جب آپ ڈاؤن ہوتے ہیں نا تو آپ کو اپنوں کی ضرورت اسی وقت سب سے زیادہ ہوتی ہے۔۔۔ اور میرا نہیں خیال کہ آپ ایسا کچھ کہیں گی :) اور نہ کوئی ناراض ہوگا آپ سے۔۔
آپ اپنے بھیاز اور بہناز سے شئیر کرسکتی ہیں ساری پریشانیاں :) ۔۔۔ اچھا ہمارا لیپ ٹوپ ہمارے چھوٹے...
کچھ وائرز کا پروبلم ہے :( ۔۔۔۔ آج بھی جا کر شکایت کی تھی کافی بڑے افسر سے۔۔۔دیکھو اب آگے کیا ہوتا ہے۔۔۔۔۔
اور تم غائب نہیں ہوا کرو اچھا۔۔۔۔ سعود بھائی پٹائی لگا دیں گے تمہاری :box: