منیر نے کہا تھا "ہمیشہ دیر کردیتا ہوں میں" ۔۔۔۔ اور مجھے لگ رہا ہے "ہمیشہ غلط کردیتا ہوں میں" ۔۔۔۔
اللہ کرم فرمائے۔۔۔ تنازعات اور زندگی کا تو چولی دامن کا ساتھ ہے :) اور پھر اگر ذمےداریاں بھی ہوں تو سونے پر سہاگہ :) :) اللہ آپ کو ہر امتحان میں سرخرو فرمائے :)
ہماری طبیعت اللہ کے کرم سے اچھی...