عائشہ نے دوپہر میں سلام کیا تھا یہ اسکا جواب دیا ہے محب بھائی نے :p
ہاں بھئی بہت تکلیف ہوتی ہے :( ۔۔۔ میں تو سو بھی نہیں پایا تھا دانت نکلوانے کے بعد۔۔۔ ایک عقل ڈاڑھ خراب ہوگئی تھی اور ایک بیچ والی ڈاڑھ ٹوٹ گئی تھی میری کیڑا لگ کر :(
نہیں نہیں جو بھی ہے شئیر کرو :) ۔۔۔۔ کوئی نہیں ہنسے گا۔۔...