جی بھیا :) ویسے میرا طنز بھی عوام کی طرف ہی تھا تھوڑا سا کیچڑ میں نے موقع غنیمت جان کر ٹیسٹ کرکٹر صاحب کی طرف بھی اچھال دیا تھا :) ۔۔
میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران صاحب کرپٹ تو نہیں ہیں مگر ایک نئی لوٹا پارٹی تشکیل دے رہے ہیں، غالباً غیر محسوس طریقے سے۔۔۔