نتائج تلاش

  1. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    تا جمالېن مُصحفین گؤردۆم ایا نورِ اِلٰه ذکرِ عشقین دیل‌ده دائم وِردِ قرآن‌دېر مانا (شاه اسماعیل صفوی 'خطایی') اے نورِ خُدا! جب سے میں نے تمہارا مُصحفِ جمال دیکھا ہے، [میری] زبان پر تمہارے عشق کا ذکر میرے لیے (یا میری نظر میں) ہمیشہ وِرد قرآن ہے۔ Ta cəmalın müshəfin gördüm, əya nuri-ilah...
  2. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سام میرزا صفوی نے اپنے تذکرے 'تحفۂ سامی' میں عسکری میرزا ابنِ ظہیرالدین محمد بابر کی یہ ایک فارسی بیت درج کی ہے: چنان بی‌خود شدم از دوریِ آن گُل‌عِذار اِمشب که هر دم گریه‌ام سر می‌زند بی‌اختیار اِمشب (عسکری میرزا) میں اِس شب اُس گُل رُخسار کی دوری سے اِتنا بے خود ہو گیا ہوں کہ اِس شب ہر لمحہ...
  3. حسان خان

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    سام میرزا صفوی نے اپنے تذکرے 'تحفهٔ سامی' میں محمد فضولی بغدادی کا بھی ذکر کیا ہے: مولانا فضولی - از دارالسلام بغداد است و از آنجا بِه ازو شاعری پیدا نشده و به هر دو زبان یعنی ترکی و عربی شعر می‌گوید و اکثر شعر او منقبت ائمهٔ دین است رضی الله عهنم این مطلع قصیده ازوست بیت: بر آنم که از دل‌بران...
  4. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    (مصرع) آیرېلېپ گیده‌جک‌تین دۆنیاما نه‌دن گیردین؟ (مصطفیٰ جئیلان) اگر تمہیں جدا ہو کر چلے جانا تھا تو تم میری دنیا میں کس لیے داخل ہوئے؟ Ayrılıp gidecektin dünyama neden girdin? × مندرجۂ بالا مصرع چودہ ہِجوں کے ہِجائی وزن میں ہے۔ × شاعر کا تعلق تُرکیہ سے ہے۔
  5. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    هلالِ عید مگو بر فلک هُویدا شد کلیدِ میکده گم گشته بود پیدا شد (شیخ یعقوب صرفی کشمیری) [یہ] مت کہو کہ ہلالِ عید فلک پر ظاہر ہو گیا؛ [بلکہ یہ کہو کہ] میکدے کی کلید گم ہو گئی تھی، بازیافت ہو گئی۔ × کتابوں اور حکایتوں میں یہ مصرعے جہانگیر اور نور جہاں سے منسوب کیے جاتے ہیں، لیکن معلوم ہوا ہے کہ یہ...
  6. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سام میرزا صفوی کے تذکرے 'تحفۂ سامی' میں شاہ اسماعیل صفوی کی یہ ایک فارسی بیت ثبت ہے: بیسُتون نالهٔ زارم چو شنید از جا شد کرد فریاد که فرهادِ دگر پیدا شد (شاه اسماعیل صفوی 'خطایی') [کوہِ] بیسُتون نے جب میرا نالۂ زار سنا تو وہ جگہ سے ہِل گیا (یعنی مضطرب و پریشان حال ہو گیا) [اور] اُس نے فریاد کی...
  7. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    دانش نامۂ ایرانیکا کے مطابق، اگرچہ شاہ اسماعیل صفوی کے پسر سام میرزا کا یہ کہنا تھا کہ اُس نے تُرکی و فارسی ہر دو زبان میں شاعری کہی ہے، لیکن شعری تذکروں میں شاہ اسماعیل کی محض تین چار فارسی ابیات اور ایک فارسی مُخمّس ہی محفوظ رہ پائے ہیں۔ اِس کے علاوہ شاہ اسماعیل کی فارسی شاعری موجود نہیں ہے۔
  8. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    من نمی‌خواهم که دردش را دوا سازم سلیم زانکه دردش هم برایِ من دوایی دیگر است (خلیفهٔ عثمانی سلطان سلیم خان اول) اے سلیم! میں نہیں چاہتا کہ اُس کے درد کی دوا کروں، کیونکہ اُس کا درد بھی میرے لیے ایک دیگر دوا ہے۔
  9. حسان خان

    فارسی شاعری به جانم عشقِ جانان گشت باعث - خلیفۂ عثمانی سلطان سلیم خان اول

    به جانم عشقِ جانان گشت باعث که آسود از بلِیّاتِ حوادث بَرَد سیلِ مَی از هر کس خباثت چرا گُفتش فقیه اُمُّ‌الخبائث ز آدم تا به این دم بحثِ عشق است نشد آگه کس از اصلِ مباحث به راهِ عشق منزل بی‌شمار است نباشد واحد و اثنا و ثالث غمِ فرهاد و مجنون را در ایام کسی غیر از سلیمی نیست وارث (سلطان سلیم خان...
  10. حسان خان

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    "...پایه‌های سلسهٔ صفویه در میان آتش و خون نهاده شد و مریدان متعصب اسماعیل نه تنها به عیسویان قفقاز ابقا نکردند بلکه مسلمانان تبریز را نیز از دمِ تیغِ بی‌دریغ گذرانیدند و هر کس را که لعن ابوبکر و عمر و عثمان را می‌شنید و نمی‌گفت «بیش باد، کم مباد» به زخم تبر می‌کشتند." کتاب: ایران از دیدهٔ...
  11. حسان خان

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    "برای تقریباً هزار سال سلاطین و درباریان هر دو طرف زبان هم‌دیگر یعنی ترکی را به خوبی می‌فهمیدند اما زبان مکاتبات بین آن‌ها اغلب فارسی و گاه ترکی بود. موضوع زبان «رسمی» به صورتی که امروزه سیاسی و تبدیل به «مادهٔ منفجره» شده اصولاً مطرح نبود. زبان اصلی ایران فارسی و زبان اصلی عثمانی ترکی بود اما...
  12. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    شاہ اسماعیل صفوی کی تمام شاعری تُرکی زبان میں ہے، اور فارسی میں اُس سے منسوب فقط چند ابیات مِلتی ہیں۔ لیکن مجھے یقین ہے کہ وہ فارسی ضرور جانتا ہو گا اور اُس نے ایک غزل کے مقطعے میں سعدی شیرازی کا بھی نام لیا ہے۔ ایرانی سلطنت کے پادشاہ شاہ اسماعیل صفوی کا شعری دیوان مادری زبان تُرکی میں ہے، جبکہ...
  13. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    تُرکِیَوی شاعر 'مصطفیٰ جئیلان' کی نظم 'الوداع' کا ایک بند: گلمه‌دین دلیردیم، مجنونا دؤندۆم بیر عؤمۆر بۏیونجا عشقېن‌لا یاندېم، وللاهی بیلمه‌م کی ناسېل آلداندېم؟ الوداع سئودیڲیم، الوداع سانا. (مصطفیٰ جئیلان) تم نہیں آئے۔۔۔ میں دیوانہ ہو گیا [اور] مجنوں میں تبدیل ہو گیا میں ایک عُمر تک تمہارے عشق...
  14. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مزن بر رندی و رسواییِ من طعنه ای ناصح که فهمِ تُست قاصر ورنه این خالی ز حکمت نیست (شیخ یعقوب صرفی کشمیری) اے ناصح! میری رِندی و رُسوائی پر طنعہ مت مارو، کیونکہ تمہارا فہم قاصر ہے ورنہ یہ [بھی] حِکمت سے خالی نہیں ہے۔
  15. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ایک زمانہ تھا کہ جب 'ایرانِ صغیر' کشمیر میں تعلیم یافتہ بچّے آٹھ سال کی عمر میں فارسی شاعری کرنا شروع کر دیتے تھے۔ شیخ یعقوب صرفی کشمیری اپنی مثنوی 'مغازی النبی' میں ایک جا فرماتے ہیں: "چو در سالِ هشتم نهادم قدم ز طبعم روان گشت شعرِ عجم پدر کردی اصلاحِ اشعارِ من در آن کار بودی مددگارِ من" (شیخ...
  16. حسان خان

    تُرکی ابیات کی لفظی تحلیل و تجزیہ

    دوزخه = دوزخ کی جانب، دوزخ کی طرف؛ به دوزخ گیرمک/girmək = داخل ہونا، اندر آنا دوزخه گیرمک = به دوزخ داخل شدن گیرمز = وہ داخل نہیں ہوتا، وہ داخل نہیں ہو گا؛ داخل نشود دوزخه گیرمز = دوزخ میں داخل نہیں ہوتا/نہیں ہو گا؛ به دوزخ داخل نشود سِتمین = تمہارا ستم؛ ستمت دن = سے، کے باعث؛ از ستمیندن =...
  17. حسان خان

    فارسی شاعری ہنگامِ نو باہر گل از بوستان جدا : از خواجہ حافظ شیرازی

    شاید دوستوں کو یہ جان کر مایوسی ہو کہ یہ غزل حافظ شیرازی کی نہیں ہے، بلکہ دیوانِ حافظ کے چند متأخر اور غیر معتبر نسخوں میں اُن کے نام سے درج ہے۔ یہ اُن غزلیات میں سے ہے جن کا حافظِ شیرازی سے تعلق نہ ہونا حتمی ہے۔
  18. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رقیبانِ جفاجویِ ترا یا رب چه دین باشد که آیینِ جفاجویی روا در هیچ ملّت نیست (شیخ یعقوب صرفی کشمیری) خدا کی پناہ! تمہارے رقیبانِ جفاجو کا کون سا دین ہے؟ کہ رسمِ جفاجوئی تو کسی بھی دین و شریعت میں روا و جائز نہیں ہے۔ × احتمال ہے کہ یہاں 'رقیب' نگہبان و پاسبان کے معنی میں استعمال ہوا ہے۔
  19. حسان خان

    محمد فضولی بغدادی کے چند تُرکی اشعار

    دوزخه گیرمز سِتمیندن یانان قابلِ جنّت دئڲیل اهلِ عذاب (محمد فضولی بغدادی) تمہارے ستم کے باعث جلنے والا [شخص] دوزخ میں داخل نہیں ہوتا۔۔۔ اہلِ عذاب قابلِ جنّت نہیں ہے۔ Duzəxə girməz sitəmindən yanan, Qabili-cənnət degil əhli-əzab.
  20. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    محمد فضولی بغدادی کی ایک تُرکی بیت پر جمہوریۂ آذربائجان کی شاعرہ 'سۏنا خیال' کی تخمیس: بو عشق یۏلوندا دئییلیر چۏخلو جفا وار بۏش سؤزدۆ، دئیه کیمسه که، عشق ایچره صفا وار سانما، سۏنا، سؤیله‌نسه که ظُلمت‌ده ضیا وار گر دئرسه فضولی که، گؤزل‌لرده وفا وار آلدانما که، شاعر سؤزۆ، البتّه، یالاندېر (سۏنا...
Top