جمیلہ نے کمرے کی لائٹ کوچار بارجلایا اور بجایا۔ اس نےگیلری میں جاکر سامنےوالی بلڈنگ کودیکھا۔ اُسےایک کھڑکی میں لائٹ کوچار بار جلتےبجتے نظرآئی۔ جملیہ نےسگنل دوہرایا۔ اُسےاس سگنل کا جواب بھی ملا۔
جمیلہ دوڑ کردروازے پرگئی اور دروازے کو لاک کردیا۔ اس کے بعداس نے پولس والوں کی طرح ان تینوں عربیوں...