پختونخواہ اور پختون
پاکستان کے شمال مغرب کی سرحد افغانستان سے ملتی ہے۔ اس سرحدی علاقے میں 8 مشہور درّے ہیں۔ درّۂ خیبر، درّۂ مالاکنڈ ، درّۂ گنداب، درّۂ کوہاٹ، درّۂ لواری، درّۂ گومل ، درّۂ ٹوچی اور درّۂ بولان۔ پانچ دریا ہیں۔ پختونخواہ میں دریائے سوات، دریائے کُرم ، دریائے ٹوچی اوردریائے گومل بہتے...