ڈاکٹر عطا الرحمان صاحب کے ہٹنے سے یہ منصوبے کیوں شروع نہ ہو سکے
کیونکہ ڈاکٹر صاحب نے یہ تمام معاہدے ذاتی حیثیت سے تو نہیں کیے ہوں گے ایک حکومتی نمائندے کے طور پر ہوں گے اور حکومتی نمائندے بدلتے رہتے ہیں
انفرادی کارکردگی سے ایک آدھ میچ ہی جیتے جا سکتے ہیں یا انفرادی بری کارکردگی سے ایک آدھ میچ ہی ہارے جا سکتے ہیں
جیت میں تسلسل کے لیے ٹیم ورک ضروری ہوتا ہے اسی طرح ہار میں تسلسل کے لیے بھی ٹیم ورک کی ہی ضرورت ہوتی ہے :sneaky::sneaky::sneaky:
یہ خبر سچی ہے؟؟؟؟؟؟
مجھے تو سچی خبر نہیں لگ رہی۔ کیونکہ جہاز کا روٹ فکس ہوتا ہے اور جہازوں کو ریڈار پہ چیک بھی کیا جاتا ہے۔ جیسے ہی جہاز روٹ سے ہٹے فورا پتا چل جاتا ہے۔ اور ویسے بھی کسی ملک میں لینڈنگ کے لیے بھی اجازت کی ضرورت ہوتی ہے