نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    باجوہ ڈکٹرائین

    ترکی میں دیکھ لیا گیا ہے نا جہاں چند سال پہلے تک استنبول شہر کے سینٹری ورکر بهی فوج کے جنرلز تعینات کیا کرتے تهے... ہم ترکوں جیسے نا سہی لیکن سویلین بالادستی ضرور حاصل کر لیں گے.
  2. عبدالقیوم چوہدری

    باجوہ ڈکٹرائین

    سب سے پہلے تو مجھے حیرت ہے کہ فوج کے سربراہ کو ان تمام معاملات پر بولنے کی ضرورت کیا ہے؟ ان کا کام ریاست کی جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے، وہ کریں اور بس۔ باقی تمام قضیے ان کے متعلقہ نہیں ہیں لیکن ان پر لب کشائی کا سیدھا سیدھا مطلب ہے کہ ریاست میں غیر اعلانیہ مارشل لا لگا دیا گیا ہے۔ عوام...
  3. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    او نہیں بھائی، وہ ہم صرف منتخب سیاستدانوں کو دیتے ہیں۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد چوہدری صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

    اجی فکر نہیں، شکریہ ہی وصولیں گے۔ خوش گمانی رکھنی چاہیے نا۔ بہت بہت شکریہ ۔ :)
  5. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد چوہدری صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

    ایک بار پھر خیر مبارک جی۔ شکریہ جناب۔ خیر مبارک میاں جی۔ بالکل۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    باجوہ ڈکٹرائین

    کسی نا کسی حد تک یہ ہمیشہ موجود رہے گا۔ لیکن اس سے زیادہ خطرناک کام ان مذہبی شدت پسندوں کو قومی سیاست میں آگے لانا ہے جو ریاست کے اندر کوئی مسلح کارروائی نہیں کرتے۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    باجوہ ڈکٹرائین

    گزشتہ کچھ دنوں سے ٹیلی میڈیا اور سوشل میڈیا کے کچھ حصوں پر ’باجوہ ڈکٹرائین‘ کے کافی چرچے ہیں۔ کچھ پرنٹ و ٹیلی میڈیائی حلقوں کے بقول جنرل قمر باجوہ نے چالیس کے لگ بھگ جانے مانےلیکن اپنے خاص صحافیوں کو جنرل ہیڈ کوارٹر میں مدعو کیا اور تقریباً تین سے چار گھنٹے اپنے آف دی ریکارڈ نظریات ان تک...
  8. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بہت جلد پولیس اور واپڈا کے سربراہان بھی تیس اینکرز اور صحافیوں کو بلا کر بتائیں گے کہ وہ پاکستان کو کس سمت میں لے جانا چاہتے ہیں اور کونسی آئینی ترمیم ان کو پسند نہیں۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سوال یہ ہے کہ اگر عوامی مسلم لیگ کے صدر شیخ رشید احمد نااہل ہو گئے تو ان کی پارٹی کا اگلا سربراہ کون ہو گا؟
  10. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد چوہدری صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

    سبھی احباب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ بہت شکریہ:)
  11. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد چوہدری صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

    بہت شکریہ مرزا صاحبہ۔ تیار رہیے، شکریہ کا ایسا ہی ایک مراسلہ لکھنے کا موقع آپ کو بھی جلد ملنے والا ہے۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تحریک انصاف میں شامل

    یہ شمولیت اور قبولیت’نیو ڈاکٹرائین‘ سے ’لیزر گائیڈڈ‘ ہے۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تحریک انصاف میں شامل

    کچھ اور نمایاں لوگوں کے دلبرداشتہ قسم کے ٹویٹس بهی دیکهے ہیں.
  14. عبدالقیوم چوہدری

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تحریک انصاف میں شامل

    ہمارا کالا جادو ریاست کی حدود کے اندر تک کارآمد ہے.
  15. عبدالقیوم چوہدری

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تحریک انصاف میں شامل

    حقیقت میں یہ سٹیٹ کا دو طرفہ جبر ہی ہے. دونوں کو یہ کارروائی ڈالنے کے لیے مجبور کیا گیا ہے.
  16. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    ایسے 'جوائی' کہاں پائے جاتے ہیں ؟
Top