چند دن پہلے سپہ سالار قمر باجوہ صاحب نے کوئی 30 کے قریب ٹی وی اینکرز اور دیگر صحافیوں کو اہم قومی امور پر بریفنگ دی۔ بریفنگ آف دی ریکارڈ تھی لیکن مقصد شاید یہی تھا کہ جنرل باجوہ کے دل کی بات عوام تک پہنچائی جائے اس لیے ملاقات کا احوال کچھ صحافی بھائیوں نے میٹنگ کے نوٹس کی شکل میں لکھا۔ کچھ نے...