بادشاہ ہاتھی دے کر واپس نہیں لیتے
جس طرح آسمان سے پہلے ایک بوند گرتی ہے۔ ذرا دیر بعد دوسری، تیسری، چوتھی اور پھر موسلادھار شروع ہو جاتی ہے۔ اسی طرح پہلے آزمائشی غبارہ (شوشہ) چھوڑا جاتا ہے۔ اس کے ردِ عمل کا کیمیاوی تجزیہ کر کے فیصلہ کیا جاتا ہے کہ اصلی پروڈکٹ بھرپور اشتہاری بھونپو مہم کے جلو...