نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    جنوبی ہندوستان والے کھاتے نہیں، نگلتے ہیں۔ ایک آدھ ویڈیو لگانا چاہ رہا تھا لیکن ڈر ہے کہ نازک قسم کی محفلین کی طبعیت خراب ہو سکتی ہے۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    ہر گھر میں ایک ایسا بہرہ بھی ہوتا ہے جس کو دروازے کی دستک سنائی ہی نہیں دیتی ہمیشہ اس انتظار میں رہتا ہے کہ کوئی اور اٹھ کر دروازہ کھول دے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وہ پوچھنا تھا کہ دوپٹے میں کالی پٹی ڈال لیں یا پرانے والا دوپٹہ نکال لیں۔ شاہ محمود قریشی، نذر گوندل، فردوس عاشق اعوان، صمصام بخاری، راجہ ریاض اور اشرف سوہنا کا عمران کو فون۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    الحمد للہ، سینٹ کا علاقہ سیاستدانوں سے کلئیر کروا لیا گیا ہے۔ منقول
  5. عبدالقیوم چوہدری

    عقل ہے محوِ تماشا ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    ہاہاہاہاہا۔۔ہاہاہاہاہا لاتوں کے بھوت کا ایک اچھا متبادل۔ آئیں گی، آئیں گی۔۔۔ آہستہ آہستہ آپ کو ساری سمجھیں آئیں گی۔ ;) گدھے بھی چل سکتا ہے:p
  6. عبدالقیوم چوہدری

    عقل ہے محوِ تماشا ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    ہاہاہاہاہا۔ گدھو گدھے ہوئی کہانی۔:p بہت خوب جناب۔ زبردست۔:) (y)(y)(y)
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    صحافت کی بجائے سیاست موزوں لفظ رہتا۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آپ صرف اس دن کے بارے میں سوچیں .... جب سنجرانی نے الیکشن کمیشن کو خط لکهنا کہ میں پیپلز پارٹی جوائین کر رہا ہوں.
  9. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تبدیلی آ نہیں رہی وغیرہ وغیرہ
  10. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ویسے تبدیلی کے نعرے مانڈوی والا کے جیتنے پر لگنے چاہیے تھے، آزاد تو عسکریت گزیدہ تھا۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شکریہ دوسرے لفظوں میں وقار و عظمی کے بغیرتحریک انصاف کیسے جیت سکتی ہے۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آج سے Bhutto کے نئے سپیلنگ Booto ہوں گے۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عسکری امیدوار
  14. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آج ن لیگ و نواز شریف سے ان نو سالوں کا کفارہ ادا ہو گیا۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    نواز شریف جوتا کلب میں شامل

    جن کے جوتے سیدھے کرنے والے بھی ہزاروں لاکھوں میں ہوں انھیں ایک جوتا مارنے والا بھی ٹکر جائے تو کیا فرق پڑتا ہے۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جوتا کھانے کی ایک دن کی زندگی، جوتے چاٹنے کی ہزار سالہ زندگی سے بہتر ہے۔ منقول
Top