1. ہمارے13سینیٹربزنجوصاحب کے حوالے۔
2. ہمارے سینیٹرز کسی صورت میں پیپلزپارٹی کوووٹ نہیں دیں گے۔
3. ہمارے سینیٹرز پیپلزپارٹی کو ووٹ دےدیں گےلیکن چئیرمین بلوچستان سے ہوگا۔
عمران خان
4. تیرے عشق نچایا کرکے تھیا تھیا.... وے بوٹاں والڑیا
یہ نئی بات پتا لگی ہے۔ :worried:
باقی سب پڑھے لکھے احباب بھی اپنی اپنی نظمیں اپنے تعارف والی لڑی میں فوراً پوسٹ کریں ورنہ آپ کی سندیں جعلی تصور کیجائیں گی۔ :heehee:
وہ مذاق رات میں ایک سوال ہوتا ہے، کہ کون بہت اچھا ہے، کون اچھا ہے اور کس کے بارے میں بس گلاں ای بنیا نیں۔۔۔ تے سجنو بیلیو۔۔۔ایتھے تے بس گلاں ای بنانیاں نیں۔ :)
:noxxx:
توبہ توبہ۔۔۔۔۔ اللہ جی نا کریں جو مجھے دو کے بعد بھی سمجھ آجائے۔:p
میرا تو بار بار بار بار بار بار بار بار بار بار ہائے کرنے کو دل کرتا رہتا ہے۔ :cool2: