محمداحمد بھائی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ جی بیٹی کو پُرایمان، فرماں بردار، صحتمند اور لمبی حیاتی عطا فرمائیں۔ آمین
ماشااللہ، خوبصورت نام ہے۔ بیٹیا کی تصویر اگر ہو سکے تو شراکت کیجیے۔
ایک ہانیہ ہمارے پاس بھی ہے، سو موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی ہانیہ (بھتیجی) کی تصویر شئیر کر دیتا ہوں۔