سردار کے ساتھ جی لگانے سے ذہن ان سکھ سرداروں کی طرف چلا جاتا ہے، جن کے بارے میں دوسری اقوام کے گھڑے ہوئے لطائف مشہور ہیں۔
بصورت دیگر لفظ سردار کافی معاشروں میں عزت و احترام کے القابات میں آتا ہے۔ علاوہ ازیں برٹش رائل آرمی اور اب بھی فوج کے جونئیر کمیشنڈ آفیسرز کو سردار صاحب کہہ کر لکھا،...