پنجاب حکومت نے بدترین لوڈ شیڈنگ کے زمانے میں ہائی سکول کے ہونہار بچوں اور بچیوں (72 فیصد سے زائد مارکس) کو اندازہً دو لاکھ کے قریب سولر پینلز، بیٹری اور تین تین بلب شہباز شریف اُجالا سکیم کے تحت دئیے تھے۔ اس سکیم کے تحت ملنے والے سولر پینلز جب دیہاتوں میں لگنے شروع ہوئے تو گاوں واسیوں کو ان کی...