نکے چوہدری صاحب کی مونٹیسری اس سال اختتام کو تھی تو یہ فکر لگ گئی کہ اب کہاں داخل کروایا جائے۔ کلاس ون میں داخلے کے لیے بھی ہر بہترین سکول کا نہایت ٹف انٹرنس ایگزام ہوتا ہے اور داخلے کے لیے بچوں کو سخت محنت کرنا پڑتی ہے۔ اللہ کا نام لیکر واہ کے سب سے بہترین سکول (سرسید) کا داخلہ فارم لیا جہاں...