جی وہ شاہراہ اب کلودنگ فیکٹری, گالف کلب اور ڈی ایس جی ( پرانی ایم او ڈی سی) والے استعمال کرتے ہیں. 26, 27 ایریا اور گدوال والوں کے لیے زرغونہ کالج کے سامنے مال روڈ سے ایک شاہراہ نکالی گئی ہے جو بستی سے 26 ایریا تک فیکٹری کی دیوار کے ساتھ ساتھ جاتی ہے. گدوال کے طرف والی عوام اب یہ سڑک استعمال...