کل جب آفس پہنچ کر اپنی دراز کھولی تو ایک پرچی اوپر ہی پڑی تھی جس پہ جلی حروف میں لکھا تھا "اگر آپ کو مجھ سے محبت ہے اور مجھ سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو کل نیلے رنگ کی ٹائی پہن کر آنا میں سمجھ جاؤں گی کہ آپ بھی مجھ سے شادی پہ راضی ہیں " ۔ عبارت پڑھ کر دل حلق میں آگیا آفس میں کل تین ایسی خواتین تھیں...