نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    بتا دو ناں

    فہیم بھائی آپ کو ہی کرنی پڑے گی آج شام تک کر دیں ورنہ ؟؟
  2. خرم شہزاد خرم

    نوائےادب اب اپنی ڈومین پر

    بہت شکریہ مغل بھائی ہمیشہ خوش رہیں
  3. خرم شہزاد خرم

    نوائےادب اب اپنی ڈومین پر

    جی سر بہت شکریہ اب آپ کی رہنمائی کی بھی ضرورت ہے بلکے شروع سے ہی ہے
  4. خرم شہزاد خرم

    نوائےادب اب اپنی ڈومین پر

    ہا ہاہا شکریہ جناب بہت شکریہ ویسے آپ کی مبارک مجھے بہت پہلے ہی مل گئی تھی یاد کریں سب سے پہلا پیغام ہی آپ کا تھا ” مبارک ہو ڈومین حاصل کر لی ہے“ یاد آیا بہت شکریہ
  5. خرم شہزاد خرم

    نوائےادب اب اپنی ڈومین پر

    جی آپی انشاءاللہ اب ضرور لکھا کروں گا ویسے پہلے بھی جب وقت ملتا تھا تو لکھتا تھا لیکن اور بھی کوشش کروں گا بہت شکریہ
  6. خرم شہزاد خرم

    بتا دو ناں

    کھیل کی طرف واپس آئیں جناب
  7. خرم شہزاد خرم

    السلام علیکم مغل بھائی مجھے آپ سے کچھ کام ہیں کب فری ہو رہے ہیں بہت ضروی ہے شکریہ

    السلام علیکم مغل بھائی مجھے آپ سے کچھ کام ہیں کب فری ہو رہے ہیں بہت ضروی ہے شکریہ
  8. خرم شہزاد خرم

    نوائےادب اب اپنی ڈومین پر

    نوائے ادب اب اپنی ڈومین پرPublished in May 31st, 2009 | EditPosted by خرم شہزاد خرم in Uncategorized السلام علیکم بہت پہلے میں نے اپنا بلاگ بنایاتھا شروع شروع میں تو بہت مشکل ہوئی لیکن آپ سب دوستوں کی مدد سے میں بلاگ لکھنے میں کامیاب ہو گیا۔ میں نے اپنے ایک پیارے دوست کے ساتھ مل کر ایک...
  9. خرم شہزاد خرم

    ایک پُراسرار فون کال

    آپ بھی خوش رہو
  10. خرم شہزاد خرم

    سعود بھائی(ابنِ سعید) کو آخری فون کال

    ہا ہا ہا یہ بات آپ کو سعود بھائی ہی آ کر بتائیں گے
  11. خرم شہزاد خرم

    زینب آپی

    جی تقریباََ کا جواب شمشاد بھائی نے دے دیا ہے ویسے پورے رشتے دار بھی ہیں اگر کوئی تسلیم کر لے تو
  12. خرم شہزاد خرم

    زینب آپی

    جی وقاص بھائی ہم تقریباََ رشتے دار ہی ہیں آپ بھی ہمارے رشتے دار ہیں نا بھائی ہے نا ہمارے
  13. خرم شہزاد خرم

    سعود بھائی(ابنِ سعید) کو آخری فون کال

    جی یہ بات کچھ سمجھ نہیں‌آئی مس جی بارات ویسے نہیں جائے گی جیسے آپ سوچ رہی ہیں
  14. خرم شہزاد خرم

    سعود بھائی(ابنِ سعید) کو آخری فون کال

    جی شکریہ درست کر لیا ہے
  15. خرم شہزاد خرم

    بتا دو ناں

    2 دن گزر گے ہیں‌اس بات کو اس کا مطلب ہے آپ نے نام لکھا ہی نہیں‌ہے ابھی تک اگر آپ نے آج نا بتا تو پھر آپ کی خیر نہیں ویسے بھی مجھے آپ پر غصہ ہے اور طالوت بھائی پر بھی اور ساتھ ساتھ علی بھائی پر بھی بہت غصہ ہے
  16. خرم شہزاد خرم

    ماہرین متوجہ ہوں !

    بھائی فارمیٹ کرنے سے ہی ٹھیک ہو گا مہمان ایک دفعہ آ جائے تو ان کو آرام سے ہی واپس کیا جاتا ہے
  17. خرم شہزاد خرم

    بتا دو ناں

    نبیل بھائی کا نام ہوگا
Top