یہ کیا اقتباس لینے سے پہلے محتصر سوال تھا یہ دوسری لائین بعد میں ایڈ کی ہے کیا ؎
چلو ایک نشانی بتاتا ہوں بہت اہم ہے
اس محفل ہی کا/کی رکن ہے
کا/کی خود ڈالا ہے تانکہ شک قائم رہے
اور ہاں صحیح جواب دینے والے کو انعام بھی ملے گا سچی کا
ہم نے آپ کا جواب نوٹ کر لیا ہے لیکن اگر ان دونوں میں سے ایک نام بھی ہوا تو پھر بھی آپ نہیں جیت سکے گی:grin: کیونکہ ایک نام بتانا لازمی ہے ایک سے زیادہ نہیں
آپی جی میرے پاس یہ فہرست ہے جومیں نے مکمل کی تھی یہ تمام ممبر لائبریری کے رکن ہیں
1 نبیل
2 شگفتہ
3 سلیمان جاذب
4 دوست
5 سخنور
6 جاوید اقبال
7 شمشاد
8 فرحت
9 محمد...
جی آپی میری نظر آج ہی اس دھاگے پر پڑی ہے میں ابھی چک کرتا ہوں اور ہاں میں نے آپ کو بتایاتھا کہ میں روز دو یا تین گھنٹے وقت دے سکتا ہوں آپ کو ذپ بھی کیا تھا آپ بہت مصروف ہیں مجھے کوئی ناکوئی کام بتا دیا کریں میں کرتا رہا کروں گا باقی فہرست میں ابھی دیکھ لیتا ہوں
ارے بھائی پہلے مجھے خوش تو ہونے دو میں جیت گیا ہوں مجھے تو یقین ہی نہیں آ رہا کہ میں بھی جیت سکتا ہوں :grin:
کم از کم ایک دن تو جیت کا جشن منانے دو :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: میں جیت گیا
السلام علیکم
آج 28 تاریخ ہے اور 28 تاریخ کو مغرب کے بعد سعود بھائی کا نکاہ ہونا تھا جو کہ اللہ کے فصل سے ہو چکا اور اب سعود بھائی (ابنِ سعید)کی نئی زندگی کا آغاز ہو چکا ہے۔ میری طرف سے اور محفل کی طرف سے پیارے سعود بھائی کو نئی زندگی شروع کرنے پر بہت بہت مبارک...