نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    سعود بھائی(ابنِ سعید) کو آخری فون کال

    بہت شکریہ جناب۔ اب تو ان کی نئی زندگی شروع بھی ہوگئی ہے اللہ کے فصل سے اللہ تعالیٰ ان کو کامیاب فرمائے آمین
  2. خرم شہزاد خرم

    سعود بھائی(ابنِ سعید) کو آخری فون کال

    مغل بھائی یہ آپ نے پوری بات نہیں بتائی کون سی بھابھی کی آواز آ رہی تھی آپ کی یا ہماری اور جہاں تک آپ نے ڈانٹ کی بات کی ہے تو وہ تو ایک دو ہفتے بعد سلسلہ شروع ہو گا میرے خیال سے یہ آواز ہماری بھابھی جی کی ہی تھی :grin:
  3. خرم شہزاد خرم

    سعود بھائی(ابنِ سعید) کو آخری فون کال

    وہ تو میری بارات میں کریں گی :grin:
  4. خرم شہزاد خرم

    سعود بھائی(ابنِ سعید) کو آخری فون کال

    بارات نہیں جی انھوں نے کہا تھا کوئی بارات نہیں جائے گی
  5. خرم شہزاد خرم

    سعود بھائی(ابنِ سعید) کو آخری فون کال

    نہیں جی اگر پورے بھارت میں رومنگ فری ہوتو پھر کیا ہی بات ہو
  6. خرم شہزاد خرم

    سعود بھائی(ابنِ سعید) کو آخری فون کال

    ہاہاہا بابا جانی اس وقت ان کو پیسوں کی کہاں فکر تھی ویسے انھوں نے مجھے آخری کال میں بتا دیا تھا کہ جب میں جاؤں گا تو وہاں رومنگ پڑے گی لیکن نا مجھے یاد رہا اور شاید انھون کو بھی یاد نہیں تھا اسی لیے اتنی دیر بات کرتے رہے یا شاید میرے محبت میں رومنگ کی پروا ہی نا کی ہوگی انھوں نے :grin:
  7. خرم شہزاد خرم

    سعود بھائی(ابنِ سعید) کو آخری فون کال

    ہا ہا ہا ولیمے والے دن مشاعرہ اور نکاح والے دن محفل آپ دونوں بھی ایک جیسے ہی ہو ویسے آج سعود بھائی کا نکاح ہو گیا ہو گا مغرب کے میں آج سارا دن مصروف رہا ورنہ میں نے آج بھی فون کرنا تھا بھابھی جی کو تو میں بتاؤں گا :grin:
  8. خرم شہزاد خرم

    سعود بھائی(ابنِ سعید) کو آخری فون کال

    تو اور کیا پاگل کی شادی ہونے والی ہے شادی کی فکر نہیں کرتے لیکن محفل کی فکر کر رہے ہیں محفل نے کہاں جانا ہے یہی تو رہنا ہے محفل نے
  9. خرم شہزاد خرم

    امام عالم کی شرارتیں

    جی آپی کہاں ہیں کب سے ذپ کیے آپ کو لیکن آپ نے جواب نہیں دیا
  10. خرم شہزاد خرم

    امام عالم کی شرارتیں

    جی اب تو یہ کرنا پڑے گا انشاءاللہ جلد ہی بھیج دوں گا
  11. خرم شہزاد خرم

    زینب آپی

    آپی دیکھا شمشاد بھائی آپ کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں‌ شمشاد بھائی آپ نے میرے ذپ کا جواب نہیں دیا ؟
  12. خرم شہزاد خرم

    امام عالم کی شرارتیں

    آج پھر یہ تصویریں دیکھ اور سوچنے لگا اب میرے بچوں کی تصویریں کون بناتا ہو گا میں تو ہفتے میں دس پندرہ تصویریں ضرور بناتا تھا آج بہت یاد آ رہے ہیں
  13. خرم شہزاد خرم

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    ابھی تک کسی کا رشتہ بھی ہوا کہ نہیں
  14. خرم شہزاد خرم

    بتا دو ناں

    ہا ہاہا ذرہ بچ کے
  15. خرم شہزاد خرم

    بتا دو ناں

    یہ بات بھی ہے اگر بجلی کاٹنے آ جائیں تو کچھ جیب گرم کر دینا نا
Top