اگر آپ دونوں کا جواب درست ہوا تو پھر کس کو انعام دیا جائے گا کیوں کہ میں نے کہا تھا جو جواب درست دے گا اس کو انعام بھی دیا جائے گا اب یہ نا سوچو جواب ٹھیک ہے یا غلط بس یہی سوچا انعام کو ن لے گا کیا خیال ہے :grin:
ویسے پہلے جواب دینے والے کو انعام دیا جائے گا
یا لاٹری نکالی جائے گی :grin: