السلام علیکم
آپ سب یہ سمجھ رہے ہونگے کہ میں سعود بھائی سے یا سعود بھائی مجھ سے ناراض ہو گے ہیں اور اس لیے دبارہ کبھی بھی فون نہیں کریں گے :confused:۔ اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں تو بلکل غلط سوچ رہے ہیں کیوں کہ ایسا میری طرف سے تو ہو سکتا ہے لیکن سعود بھائی کی طرف سے نہیں ۔ میرا کہنے کا مقصد یہ تھا کہ...