نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    مونگ پھلی اُبال کر کھایئے

    ظفری بھائی تھوڑی سی ہمارے لئے ہی توڑ لیا کریں۔ ;)
  2. فرخ منظور

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    آپ اپنا بیان مکمل کر لیں پھر ہی کوئی رائے دیتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ بیچ میں بولنا بدتمیزی شمار ہوتی ہے اور ہم آپ سے کوئی بدتمیزی تو کر نہیں سکتے ۔ :)
  3. فرخ منظور

    مونگ پھلی اُبال کر کھایئے

    اچھی ہمدردی کی ہے ، ہمدرد صحت والوں نے۔ میں بھی سردیوں میں کافی مونگ پھلی کھاتا ہوں لیکن میری والدہ مرحومہ چند دانے بھی مونگ پھلی کے کھا لیتی تھیں تو ان کا گلا خراب ہو جاتا تھا۔
  4. فرخ منظور

    میر بے دل ہوئے ، بے دیں ہوئے ، بے وقر ہم ات گت ہوئے ۔ میر تقی میر

    بہت شکریہ قبلہ وارث صاحب۔ عرصہ دراز سے خواہش تھی کہ میر کو بغور پڑھا جائے لیکن فرصت نہیں ملتی تھی۔ آج کل اتنی فرصت مل جاتی ہے کہ میر کو پڑھا جائے اور یہ سمجھا جائے کہ آخر بعض لوگ میر کو غالب سے بڑا شاعر کیوں گردانتے ہیں اور غالب نے بھی میر کی عظمت کا اعترف کیا تو کیوں کیا۔ یہ بات تو بالکل سچ نظر...
  5. فرخ منظور

    میر چلے ہم اگر تم کو اکراہ ہے ۔ میر

    جی یہ کُلہ ہی ہے ۔ شد غلطی سے لگ گئی تھی۔
  6. فرخ منظور

    میر بے دل ہوئے ، بے دیں ہوئے ، بے وقر ہم ات گت ہوئے ۔ میر تقی میر

    بہت شکریہ ظفری بھائی۔ جو اشعار سمجھ میں نہیں آئے وہ لکھ دیں میں ان کا ترجمہ لکھ دوں گا۔
  7. فرخ منظور

    میر بے دل ہوئے ، بے دیں ہوئے ، بے وقر ہم ات گت ہوئے ۔ میر تقی میر

    اعجاز صاحب معذرت کے ساتھ لیکن ات گت کا مطلب بہت زیادہ ہی ہوگا۔ ات کا مطلب ہوتا ہے انتہائی اور یہ سنسکرت سے پنجابی میں بھی مستعمل ہے۔ کسی زمانے میں پنجابی فلم بھی آئی تھی ات خدا دا ویر۔ کرلپ کی لغت بھی یہی کہتی ہے اور مجلس ترقی ادب کے چھپے ہوئے میر کے دیوان میں بھی حاشیے میں یہی لکھا ہے۔ یعنی...
  8. فرخ منظور

    میر بے دل ہوئے ، بے دیں ہوئے ، بے وقر ہم ات گت ہوئے ۔ میر تقی میر

    شکریہ! بے وقر یعنی بے عزت ات گت یعنی بہت زیادہ
  9. فرخ منظور

    کی بورڈس سے متعلق ایک سوال

    اعجاز صاحب! معذرت چاہتا ہوں دراصل میرا سوال فاتح صاحب سے ہے نہ کہ آپ سے۔ :)
  10. فرخ منظور

    کی بورڈس سے متعلق ایک سوال

    حضور اچھّی میں چھ کو اوپر شد ہے اس لئے تین حروف کیسے ہوئے؟ :)
  11. فرخ منظور

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    مجھے ایسی چیزوں سے پرہیز ہے۔ لیکن سوچ رہا ہوں یہ تم نے بنائی کیسے ہوگی :rolleyes:
  12. فرخ منظور

    میر بے دل ہوئے ، بے دیں ہوئے ، بے وقر ہم ات گت ہوئے ۔ میر تقی میر

    بہت شکریہ جناب! شافی و کافی بھی ہے۔ :)
  13. فرخ منظور

    میر بے دل ہوئے ، بے دیں ہوئے ، بے وقر ہم ات گت ہوئے ۔ میر تقی میر

    غزل بے دل ہوئے ، بے دیں ہوئے ، بے وقر ہم ات گت ہوئے بے کس ہوئے ، بے بس ہوئے ، بے کل ہوئے ، بے گت ہوئے ہم عشق میں کیا کیا ہوئے ، اب آخر آخر ہو چکے بے مت ہوئے ، بے ست ہوئے ، بے خود ہوئے ، میّت ہوئے الفت جو کی ، کہتا ہے جی ، حالت نہیں ، عزّت نہیں ہم بابتِ ذلّت ہوئے ، شائستۂ کُلفت ہوئے گر کوہِ...
  14. فرخ منظور

    میر حال نہیں ہے دل میں مطلق ، شور و فغاں رسوائی ہے ۔ میر

    غزل حال نہیں ہے دل میں مطلق ، شور و فغاں رسوائی ہے یار گیا مجلس سے دیکھیں کس کس کی اب آئی ہے آنکھیں مَل کر کھولیں اُن نے عالم میں آشوب اٹھا بال کھُلے دکھلائی دیا ، سو ہر کوئی سودائی ہے ڈول بیاں کیا کوئی کرے اس وعدہ خلاف کی دیہی کا ڈھال کے سانچے میں صانع نے وہ ترکیب بنائی ہے نسبت کیا اُن...
  15. فرخ منظور

    میر چلے ہم اگر تم کو اکراہ ہے ۔ میر

    شکریہ فاتح صاحب! ابھی ایک اور آرہی ہے۔ :)
  16. فرخ منظور

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    یہ بس کون کھاتا ہے ؟
  17. فرخ منظور

    میر موسم ہے ، نکلے شاخوں سے پتّے ہرے ہرے ۔ میر

    غزل موسم ہے ، نکلے شاخوں سے پتّے ہرے ہرے پودے چمن میں پھولوں سے دیکھے بھرے بھرے آگے کسو کے کیا کریں دستِ طمع دراز وہ ہاتھ سو گیا ہے سرہانے دھرے دھرے کیا سمجھے ، اُس کے رتبۂ عالی کو اہلِ خاک پھرتے ہیں جوں سپہر بہت ہم ورے ورے مرتا تھا میں تو ، باز رکھا مرنے سے مجھے یہ کہہ کے ، کوئی ایسا کرے ہے...
Top