زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہم بتاتے ہیں۔ ہلکی چائے وہ ہوتی ہے جس میں پتی زیادہ نہ ڈالی جائے۔ رام جی نے ہماری چائے میں دو ٹی بیگ ڈال دیئے تھے سو وہ ہمیں تیز لگی ۔
سید عاطف علی
Post #25,174
نومبر 9، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022
ایسا لڑکھڑانا کچھ خاص اہم نہیں ۔ پوزیشن کمزور نہیں ہوئی۔
سید عاطف علی
Post #316
نومبر 9، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022
بیٹنگ اور بالنگ کی طرف سے اچھی کارکردگی ۔
سید عاطف علی
Post #311
نومبر 9، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022
مبارک ہو پاکستان سیمی فائنل با آسانی جیت گیا ۔
سید عاطف علی
Post #309
نومبر 9، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022
آخری اوور میں2 رن درکار ہیں ۔ سیمی فائنل مبارک کہا جائے ؟
سید عاطف علی
Post #308
نومبر 9، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022
رضوان 57 پر آؤٹ ہو گیا ۔
سید عاطف علی
Post #307
نومبر 9، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022
5 اوور میں 31 رن درکار ہیں اور 9 وکٹیں باقی ہیں ،
سید عاطف علی
Post #306
نومبر 9، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ
وہ بہت سمجھ دار اور ہوشیار ہیں ! یا ہم ہی نادان ہیں !
سید عاطف علی
Post #493
نومبر 9، 2022
فورم:
کچن کارنر
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
آج رام جی نے بہت تیز چائے پلا دی ۔
سید عاطف علی
Post #25,171
نومبر 9، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ
بتائیے بھئی علی وقار بھیا
سید عاطف علی
Post #490
نومبر 9، 2022
فورم:
کچن کارنر
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پریشان نہ ہو بھئی ہم کھانے پینے تک رہتے ہیں ۔ ڈ ۔ والا میدان ہمارا نہیں ۔
سید عاطف علی
Post #25,169
نومبر 9، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022
پارٹنر شپ بن گئی ۔ اب ولیمسن کو آؤٹ ہونا چاہیئے فوراََ ۔
سید عاطف علی
Post #305
نومبر 9، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022
10 اوور میں 57 اور 3 آؤٹ۔ زبردست بالنگ ہو رہی ہے ۔
سید عاطف علی
Post #304
نومبر 9، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022
49 پر تیسرا آؤٹ ہوا۔ نواز کی وکٹ ۔
سید عاطف علی
Post #303
نومبر 9، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022
شروع ہو چکا میچ ؟
سید عاطف علی
Post #299
نومبر 9، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹنڈے کھلاؤ پھر بتاتا ہوں ۔
سید عاطف علی
Post #25,167
نومبر 9، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جب میرا دماغ الٹ جائے تو میں اس لڑی کا رخ کرتا ہوں ۔
سید عاطف علی
Post #25,165
نومبر 9، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہم جسے اَن کہی سمجھتے تھے
واہ ظہیر بھائی واہ ۔ خوب کہا ہے ۔ خوب ۔
سید عاطف علی
Post #3
نومبر 9، 2022
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حیرت ہے کہ ایسا کیوں کر ہوا ۔ ؟
سید عاطف علی
Post #25,163
نومبر 9، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گل اور جھوٹ۔ حاشا وكلا۔
سید عاطف علی
Post #37,721
نومبر 9، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top