اردو محفل پر تو یہاں کے ممبران نے اپنی سوشل میڈیا کے صفحات اور یوٹیوب چینل کو اعلانیہ پیش کر رکھا ہے ۔
مثلاََ میرا یو ٹیوب چینل یا میرا فیسبک صفحہ وغیرہ کی طرح کے دستخط یا دھاگے بھی۔
البتہ فیس بک کا مواد محفل پر یا محفل کا مواد فیس بک پر ہواور کن اصول و قواعد کے تحت ہو، اس سے کسی شے کا تدارک...