نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حضر الشا بات تو سچ ہے مگر۔۔۔۔۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاد آباد رکھے مولی ہماری آپا کو ۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما آپا آپ الیکشن میں کھڑی ہوں تو ہمارے سارے ووٹ آپ کے ۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست کوفتے یاد آرہے ہیں آپا مجھے تو آج۔
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا تشریف تو لائیے ۔ سب مل جائے گا۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دوڑے چلے آئیں گے اب وہ یہاں ۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوب دعوت کی آپا ۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حاضر نہیں ہوئی اپنی گل بھی آپا کل سے ۔ آؤ بھئی چائے پیو ہمارے ساتھ اور پھر خوب آرام کرو ۔ پریشان نہ ہونا ۔ انشاءاللہ بالکل ٹھیک ہو جاؤ گی ۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلبلے مزاج کی وجہ سے ان کے ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے ہیں ۔ مجھے تو یہی لگتا ہے ۔باقی خدا جانے ۔
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین چائے نہیں لائی نہیں تھی اس لیے میں واپس چلا گیا تھا۔ لاؤ بھئی ثمرین سب حاضر ہونے والے ہیں آپا کی آواز سب کر۔
  11. سید عاطف علی

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    قومی ٹیم کا موجودہ کوچ کون ہے اور کب سے ہے ؟
  12. سید عاطف علی

    غزل ۔ جاگے گی ایک دن مری تقدیر دیکھنا

    آداب و تشکر اعجاز بھائی ۔سلامت رہیے ۔
  13. سید عاطف علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 100 ( ق ) ( د ) ( ی ) ( ا ) ( ت ) ( ش ) #Hijjay https://hijjay.com
  14. سید عاطف علی

    غزل ۔ جاگے گی ایک دن مری تقدیر دیکھنا

    شکریہ اور آداب محمد احمد بھائی ۔ یہ غزل میں نے در اصل شاہین آفریدی سے لکھوائی ہے ۔ اس لیے ذرا جارحانہ لگ رہی ہے۔ کچھ شعر زخمی بھی لگ رہے ہوں گے۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واقعی۔ ویسے ایک کھلاڑی کے حصے ایک کروڑ سے زیادہ ہی آیا ہو گا۔فائنل ہار کر بھی ۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دور کے ڈھول سہانے ہوتے ہیں، قریب بجے تو انسان جاگ جائے ۔
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے تو مایوسی نہیں ہوئی زیادہ ۔ کم اسکور پر بھی کافی اچھی مزاحمت پیش کی اور گوروں کو ایک وقت تک کافی پریشان کیا ۔
  18. سید عاطف علی

    غزل ۔ جاگے گی ایک دن مری تقدیر دیکھنا

    تھینک یو آپا ۔ آداب و تشکر آپ کے لیے سلامت رہیئے ۔
  19. سید عاطف علی

    غزل ۔ جاگے گی ایک دن مری تقدیر دیکھنا

    بہت بہت شکریہ و آداب ۔ ظہیر بھائی آپ کی پذیرائی مجھے خصوصاََ دلشاد کرتی ہے ۔ سلامت رہیے ۔
  20. سید عاطف علی

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    بہر حال کسی حد تک اچھی فائٹ تو کی ۔
Top