نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 106 ( ت ) ( م ) ( ی ) ( و ) ( ح ) ( س ) #Hijjay https://hijjay.com :bringiton:
  2. سید عاطف علی

    ہجے ڈاٹ کام

    :eyerolling:
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سی دیر کو ہی شکل دکھلا جائیں بھانجے جی ۔ خیریت تو پتہ چلے ۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوری طور پر مجھے بارش دیکھ کر رہا نہیں جاتا جب تک بھیگ نہ جاؤں ۔ یہ بچپن کی عادت ہے میری۔ آپا نے آج کراچی کا پہلی بارش کا ذکر کیا تو یہ لکھا تھا، تمہیں نہیں کہنا چاہیئے تھاکہ اب خیال آیا تمہارے موسم کا ۔تم تو اندر بیٹھ کر چائے پیو اور مزے لو ! صحت اولین ترجیح ہے بھئی ،
  5. سید عاطف علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 100 ( و ) ( ت ) ( س ) ( ی ) ( م ) ( ح ) #Hijjay https://hijjay.com
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحن میں چلی جاؤ کچھ دیر ۔
  7. سید عاطف علی

    مرغی کے پنجوں کا سوپ

    ففٹی ففٹی یاد آ گیا مجھے ۔
  8. سید عاطف علی

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    لگتا ہے یہ آہ غلط جگہ بھری آپ نے ۔آپا کی وفا داریاں کہیں اور ہیں !!!
  9. سید عاطف علی

    محمداحمد بھائی اتنا شدید پیغام تو ان تینوں جگہوں کو فارورڈ کیا جانا چاہیئے شاید اسی سے کچھ اثر...

    محمداحمد بھائی اتنا شدید پیغام تو ان تینوں جگہوں کو فارورڈ کیا جانا چاہیئے شاید اسی سے کچھ اثر پڑجائے :) :) :) :) :)
  10. سید عاطف علی

    پیوستہ ٹیکساس سے امید گائے رب ؟

    پیوستہ ٹیکساس سے امید گائے رب ؟
  11. سید عاطف علی

    یہ کرکٹ کی وزارت کا پیغام ہے یا مواصلات کی وزارت کا یا پھر سیاسی پارلیمنٹ کا ؟

    یہ کرکٹ کی وزارت کا پیغام ہے یا مواصلات کی وزارت کا یا پھر سیاسی پارلیمنٹ کا ؟
  12. سید عاطف علی

    تعارف (نہیں) پوچھتے ہیں وہ کہ راحلؔ کون ہے

    یہ تو آپ کی محبت ہے آپا ورنہ میر ے ایٹمی اثاثے اور بجلی گھر سب آپ کے رحم و کرم پر ہیں ۔
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژالہ باری نہیں ہو تو آپا !!! میری طرف سے تھوڑی دیر کو صحن میں چلی جائیے ۔
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا نزاکت بھی تو ہوتی ہے بچوں میں !!!
  15. سید عاطف علی

    تعارف (نہیں) پوچھتے ہیں وہ کہ راحلؔ کون ہے

    اپنی آپا محفل کی آئی ایم ایف ہیں اور ہم سب غریب ممالک کی طرح بجٹ میں آپا کے مقروض ۔
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چس آگئی سیمی فائنل کے نام سے تو ذرا دیر کو ۔ شکریہ ولندیزیو!!!
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھانجے صاحب کہاں چلہ کاٹ رہے ہیں ؟چہرہ ہی نہیں دکھا رہے۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پکڑے ہوئے چائے کا کپ آتی ہی ہو گی ۔ تھوڑا انتظار کر لیتے ہیں ۔
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تیز مزاج کے شعراء ہوتے ہوں گے ۔
Top