زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حاضر ہو جائے گی خدمت کے لیے آج شام۔ انشاءاللہ ۔ٹھیک ہے اب ۔
سید عاطف علی
Post #25,129
نومبر 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دوا کھاکر سوئی تھی وہ ۔ اب یاد آیا مجھے ورنہ ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ آواز دینے پر نہ آئے خصوصا آپ کی ۔ میں خود چائے بناتا ہوں آج سب کے لیے ۔
سید عاطف علی
Post #25,127
نومبر 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا ثمرین کو آواز تو دیں آپا ۔ چائے کی طلب ہو رہی ہے ۔
سید عاطف علی
Post #25,125
نومبر 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژالہ باری کا موسم شروع ہونے کو ہے یہاں ۔ لیکن گاڑی کی انشورنس میں ژالہ باری کوَر نہیں ہو تی۔ موٹے موٹے ژالے گاڑی کا ستیاناس کردیں تو ؟
سید عاطف علی
Post #25,123
نومبر 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہجے ڈاٹ کام
ہو۔شاواشے!:cool:
سید عاطف علی
Post #464
نومبر 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔
از سر نو خوش آمدید مرزا ابراہیم ۔ کیایہاں آپ کی پرانی شاخت گم ہوگئی تھی ؟
سید عاطف علی
Post #4
نومبر 7، 2022
فورم:
تعارف و انٹرویو
ہجے ڈاٹ کام
دماغ کی چولیں ہل گئیں بھئی آج کے لیے ۔
سید عاطف علی
Post #461
نومبر 6، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہجے ڈاٹ کام
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 123 ( ا ) ( ی ) ( ع ) ( ب ) ( ر ) ( ط ) #Hijjay https://hijjay.com بس بھئی ۔ اب جی گھبرا گیا ۔ :wasntme:
سید عاطف علی
Post #459
نومبر 6، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صحیح بات لیکن یہی ہے کہ غلطی دور ہو نے سے کوئی بھی تخلیق سنور جاتی ہے ۔ اور انسان کا کام سنوارنا ہی تو ہے ۔
سید عاطف علی
Post #25,119
نومبر 6، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہجے ڈاٹ کام
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 121 ( ا ) ( ی ) ( ع ) ( ب ) ( ر ) ( ط ) #Hijjay https://hijjay.com :atwitsend: :wasntme: 😰
سید عاطف علی
Post #458
نومبر 6، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طریقے سے پھرتی دکھائی اور غلطی پکڑلی ہماری ۔
سید عاطف علی
Post #25,117
نومبر 6، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عیب در آیا لڑی کی ترتیب میں ،،، منی بیگم مصروف رکھتی ہیں قینچی والی کو !!!
سید عاطف علی
Post #25,114
نومبر 6، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فالودہ کھانے سے منع کرتی تھی قینچی والی ۔ اچھا بھئی نہیں کھائیں گے ۔ غصہ تھوک دو۔
سید عاطف علی
Post #25,112
نومبر 6، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قینچی والی کہاں چلی گئی آج آپا ؟ دن بھر نظر نہ آئی کوئی خیر خبر ہے ؟
سید عاطف علی
Post #25,111
نومبر 6، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تم نے پوچھا تو یہ جواب سوجھا۔ کچھ اس ادا سے یار نے پوچھا مرا مزاج کہنا پڑا کہ۔۔۔ شکر ہے پرورد گار کا۔۔
سید عاطف علی
Post #37,618
نومبر 6، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022
ویسے پاکستان نے سیمی فائنل میں پہنچ کر کوئی کمال نہیں کیا ۔ اگر کمال کیا تو اگر مگر نے کیا ۔ :) جیسے بھی کیا البتہ کمال ہو گیا ۔
سید عاطف علی
Post #296
نومبر 6، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022
واؤ ۔ یہ کیا ہو رہا ہے ؟
سید عاطف علی
Post #285
نومبر 6، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
محفل کی بارہ دری
کہاں کی بات ہے یہ شمشاد بھائی ۔
سید عاطف علی
Post #74,391
نومبر 6، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022
کیا واقعی ؟ اب اگر مگر وغیرہ کی ضرورت نہیں رہی ؟
سید عاطف علی
Post #277
نومبر 6، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022
افتخار کا کیچ شنتو نے لیا ۔ لیکن کھیل ہاتھ میں ہے دو رن تو چاہئیں ۔دو وور باقی ہیں ۔
سید عاطف علی
Post #270
نومبر 6، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top