مجھے اندازہ ہو گیا تھا، جنابِ افلاطون! میں نے بات مزاح میں ڈالنے کی کوشش کی۔
ویسے آپ کو بتاؤں میری ساس مرحومہ کوئی ایک ڈیڑھ مہینہ ہوا اللہ کو پیاری ہوئیں۔ ان کی نواسی خیر سے چھ سات ماہ کی ننھی کی بچی کی نانی ہیں۔ ۔۔ اس بجھارت کا خیال میں نے وہیں سے لیا ہے۔
چلتے چلتے لطف کی ایک بات سنتے چلئے۔...