نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    افیم اور بھنگ چوں کہ مولائی نشے کہلاتے ہیں اس لیے سرعام کیے جاتے ہیں۔ پولیس بھی نہیں پکڑتی۔ بلکہ فقیروں سی مسکین شکل بنا کر خود بھی شامل ہوجاتے ہیں۔۔۔
  2. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    جیسے کہتے ہیں ملو کر رہا تھا یار۔ یا ملو کرنے چلنا ہے۔ یا ملو پارٹی ہے۔۔۔ یہ سب پینے پلانے والی بات ہوتی ہے۔ کچھ لوگ چرس کو بھی ملو کہتے ہیں۔ جو بالکل صحیح نہیں۔
  3. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    ویسے ملو تو دارو کو کہتے ہیں۔ لیکن یہ کسی بھی شراب یا بیئر کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
  4. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    ویسے انڈین فلموں میں خودکشی نہیں ہوتی آتما ہتھیا ہوتی ہے۔۔۔۔:D
  5. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    شمشاد بھائی پلیززززززز۔۔۔ موضع سے نہ ہٹیں۔۔۔:D چرس کی خالص فارم ہوتی ہے گردا۔ اس میں قوت مدافعت بڑھانے میڈیسن ملی ہوتی ہیں۔ کرکٹر محمد آصف دبئی میں گردے کے ساتھ پکڑا گیا تھا۔۔ یہی وجہ ہے کہ چرس پینے کے بعد آدمی سست اور گردا پینے کے بعد چست ہوتا ہے۔ اور شیرہ اس سے بھی خالص ہوتا ہے۔
  6. انیس الرحمن

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    امریکہ کے بارے میں لکھا ہے نا۔۔۔ ہاں ہاں وہی بزدل اور وحشی امریکہ جس نے جانے کتنی کمسن غير مسلح بچيوں پر ڈرون حملے کیے۔ کلسٹر بم گرائے۔ ایٹم بم بھی گرائے۔ جب بھی کرتے ہو بےکار کی بات کرتے ہو۔ واہ مجاہد امریکہ کو ہی چونا لگارہے ہو۔۔:rollingonthefloor: ایک لفظ کم تھا سو لکھ دیا۔۔
  7. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    ویسے شیرہ، گردے سے بھی زیادہ خالص ہوتا ہے۔:rolleyes:
  8. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    اب آئندہ آپ جب کوئی دھاگہ بنائیں تو وہاں ان افراد کے نام کا ایک نوٹس لگا دیجیے گا کہ مندرجہ ذیل اراکین کا داخلہ ممنوع ہے۔۔۔:ROFLMAO:
  9. انیس الرحمن

    پاکستان نے یو ٹیوب بلاک کر دی ہے

    آپ نے کونسی بات کی ہے؟ 1۔ مولوی، یوٹیوب کب بلاک کریں گے؟ 2۔ پاکستانی ، مولوی کب بلاک کریں گے؟
  10. انیس الرحمن

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    ملا ڈیزل کا ایک قصہ ذرداری کے ایک سابق ڈرائیور نے سنایا تھا۔ اس کے بعد سے میں اس ملا کی عظمت کا قائل ہوگیا تھا۔۔
  11. انیس الرحمن

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    قاتل تو بگٹی تھا۔ بقول مشرف جب فوجی افسران غار میں داخل ہوئے تو بزدل و مایوس بگٹی نے خودکش دھماکہ کیا۔ خود تو مرا ان فوجی افسران کو بھی شہید کر گیا۔
  12. انیس الرحمن

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    وہ تو سیدھے سیدھے سوالوں کے جواب نہیں دے سکتا۔ آپ نے اس سے اتنا مشکل سوال پوچھ لیا۔۔۔:eek: اس کا جواب تو يو ايس اسٹيٹ ڈپارٹمنٹ بھی نہیں دے سکتا۔۔۔:D
  13. انیس الرحمن

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    یار یہ جب کرتا ہے بےتکی بات کرتا ہے۔ میں بھی اس سے بےتکے سوال کرتا ہوں۔ ویسے کھومبے نیند پوری کرکے آگیا ہے۔۔۔۔:D
  14. انیس الرحمن

    آزاد بلوچستان

    یہاں دو انیس ہیں آپ نے کون سے والے کو مخاطب کیا ہے؟؟؟؟:)
  15. انیس الرحمن

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    آپ سب چھوڑیے یہ بتائیے امریکہ میں کتنی خواتین کا نام ملالہ رکھا گیا ہے اب تک؟؟؟
  16. انیس الرحمن

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    یہ ایک غلطی تھی۔۔۔ قائد اعظم انسان تھے اور انسانوں سے غلطیاں ہو ہی جاتی ہیں۔
  17. انیس الرحمن

    کھومبے کی شکست

    پر اب تو تدوین نہیں ہوسکتی اس میں۔ کوئی طریقہ ہو تو بتائیے۔
  18. انیس الرحمن

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    میرے خیال میں ایسی مساجد جہاں میڈیا کوریج ہوگی وہاں کے علاوہ شاید ہی کہیں ہوئی ہو۔
  19. انیس الرحمن

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    آپ کی طرف کا کیا رہا؟
Top