نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    مجھے بھی شمشاد بھائی کی طرح کی ضرورت رہتی ہے۔ دراصل مجھے چیک بانٹنے پڑتے ہیں محفل میں۔۔۔:D
  2. انیس الرحمن

    مبارکباد میرا 150،000واں پیغام اردو محفل کے اراکین کے نام

    مبارک ہو شمشاد بھائی آپ کو۔۔۔:giftwithabow: آپ صحیح تھے یا میں؟؟؟؟:)
  3. انیس الرحمن

    محسن نقوی آئینہ تو اجلا ہے !

    اسے کہتے ہیں مشکل بلکہ پیچیدہ اردو۔۔۔:ROFLMAO:
  4. انیس الرحمن

    محسن نقوی آئینہ تو اجلا ہے !

    ایک بلال اور دوسرا حسیب۔۔۔۔:) یہ جتنی بھی کالی والی ریٹنگ ہے انہی دونوں کی بدولت ہے۔۔۔۔o_O
  5. انیس الرحمن

    محسن نقوی آئینہ تو اجلا ہے !

    یہ محفل کے دو بچے ہاتھ پیر دھو کر میرے پیچھے پڑے ہیں۔۔۔۔:atwitsend:
  6. انیس الرحمن

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    بقول پاکستانی بھائی۔ ہمارے پاس روٹی کھانے کے پیسے نہیں ہوتے تو پرس یا والٹ رکھنے کا فائدہ۔۔۔ اگر کل کلا کو کوئی جیب کترا ہماری جیب کاٹے اور خالی پرس نکلے تو وہ بددعائیں دے گا۔ صرف بددعاؤں کے واسطے پرس رکھنا سراسر حماقت ہے۔۔:)
  7. انیس الرحمن

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    عمرو عیار والی زنبیل۔۔۔:)
  8. انیس الرحمن

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    میرے پاس نہ پرس ہے نہ والٹ۔۔۔۔:D
  9. انیس الرحمن

    اردو محفل ہیروز

    Naima is a name of a person, typically a man, who is admired for courage or noble qualities ہم نے آسان انگلش میں بیان کردی۔۔۔:)
  10. انیس الرحمن

    اردو محفل ہیروز

    نایاب بھائی محفل کے ولنزکابھی ایک دھاگہ ترتیب دیں۔۔۔ یہ وقت کی ایک اہم ضرورت ہے۔۔۔
  11. انیس الرحمن

    اردو محفل ہیروز

    اوکے ناعمہ برادر! آپ ہیرو ہیں۔۔۔:ROFLMAO:
  12. انیس الرحمن

    اردو محفل ہیروز

    ہیروئن توہوسکتی ہیں ہیرو نہیں۔۔۔۔:D نایاب بھائی نے یہاں کمال کردیا۔۔۔۔۔:D
  13. انیس الرحمن

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    آپ شمشاد بھائی کو بار بار بلاکر مجھے اندر کروانے کے چکر میں ہیں شاید۔۔۔:rolleyes:
  14. انیس الرحمن

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    وہاٍٍں شمشاد بھائی "شمشاد خان" کے نام سے جانے جاتے ہیں۔۔ ملاحظہ کیجیے۔۔۔
  15. انیس الرحمن

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    کھانے کے مقابلے میں بین الاقوامی معیار چنے بیچتا ہے پاکستان کے آگے۔۔
  16. انیس الرحمن

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    کیوں کہ وہاں شمشاد بھائی کے صرف 3 دوست تھے۔۔ جن میں سے ایک دوست ان کی اپنی خود کی دوسری آئی ڈی تھی۔۔۔:D
  17. انیس الرحمن

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    وگرنہ ان کو پھیکے شوارمے پر اکتفا کرنا پڑے گا۔
  18. انیس الرحمن

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    پاکستان کی چھوٹی ہری مرچ کہاں سے لائیں گے آپ؟؟؟؟
  19. انیس الرحمن

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    ابھی تو آپ نے سرخ مرچیں لکھی تھیں۔۔۔o_O
  20. انیس الرحمن

    محسن نقوی آئینہ تو اجلا ہے !

    تمام شادی شہداؤں کا۔۔۔:idea:
Top