صحرا کی طرح پرسکون سمندر میں چودھویں کے چاند کی چاندنی اس قدر شفاف اور دودھیا ہوتی ہے کہ اس میں گھاس کی ایک ایک پتی اور دیو قامت درختوں کا ایک ایک پتہ واضح طور پر دکھائی دیتا ہے، لیکن جہاں چاند کی کرنیں پہنچ نہیں پاتیں وہ سائے بڑے پراسرار دکھائی دیتے ہیں۔
اس تصویر سے خوشی اور مایوسی دونوں...