وجی بھائی وہ کرکٹ کھیل کر آیا۔ ہاتھ منہ دھوئے پانی پیا اور فورا ہی سر میں درد ہوگیا۔ حبیب میڈیکل لے کر گئے وہاں انہوں نے پین کلر ٹھونک دیا۔ وہاں سے اٹھ کر دو قدم چلا کہ ہاتھ پاؤں نے کام کرنا چھوڑ دیا۔ آغا خان لے کر گئے تو ڈاکٹرز نے 3 لاکھ جمع کرانے کا کہا۔ اس میں آدھا گھنٹہ لگا۔ چوں کہ وہ تکلیف...