شمشاد بھائی ہیروئن انتہائی گھٹیا نشہ ہے۔ اس کی کسی صورت کوئی تعریف نہیں کی جاسکتی۔
ویسے اس کو کرنے کے کئی طریقے ہیں۔
1۔ سگریٹ کے ساتھ پینا۔
2۔ انجیکشن کے ذریعے انجیکٹ کرنا۔
3۔ سانس کے ذریعے دماغ پر چڑھانا۔ (یہ طریقہ عام استعمال ہوتا ہے اور سب سے زیادہ نشہ ور ہوتا ہے۔ اس کو استعمال کرنے والا مرنے...