میرے خیال میں نہیں آتی ہوگی۔ اگر آتی بھی ہوگی تو چرسیوں کے لیے تو اچھی ہی ہوگی۔
بھائی ہینگ کے ڈوڈوں کی چائے ہر جگہ باآسانی دستیاب ہے۔ بلکہ آپ چائے کے ڈیلر سے طلب بھی کر سکتے ہیں وہ اس میں الگ سے ملا کر دے دیتے ہیں۔
میں ایک دفعہ لے آیا تھا اور اس کے بعد اس پتی کا چسکا لگ گیا۔ عام چائے اچھی ہی...