نتائج تلاش

  1. ایم اسلم اوڈ

    شہیدان ناموس رسالت ﷺ اور ہمارا کردار

    برصغیر کے شہداءناموس رسالت میں غازی علم الدین شہید کا تذکرہ زبان زد عام ہے ۔ جو صرف اکیس سال کی عمر میں ایک گستاخ رسول کو قتل کرکے قیامت تک آنے والے مسلمانوں کے لئے فخر کا نشان بن گئے ۔ ایسا ہی ایک سورج 4مئی 2006ءکو غازی علم الدین کی راہوں کے راہی عامر چیمہ کی صورت میں طلوع ہوا۔ عالم اسلام پر...
  2. ایم اسلم اوڈ

    جن کے لیے دنیا جہنم بن گئی ..3.

    وہ گھرمیں تنہا بیٹھی تھی، 7 ماہ بیت گئے تھے، اس نے کسی انسان سے ملاقات کی نہ اسے آسمان یا کبھی دنیا کو دیکھنے کا موقع ملا۔ وہ کوئی قیدی بھی نہیں تھی۔ نہ اس کو کسی نے نظر بند کیا تھا۔ کہنے کو تو اسے دنیا کے کروڑوں انسان جانتے تھے اسے اس کے مداحوں نے بہت سے ایوارڈ دے رکھے تھے۔ جہاں وہ اپنی خود ہی...
  3. ایم اسلم اوڈ

    جن کے لئے دنیا جہنم بن گئی-2.

    ڈنمارک کے کرٹ ویسٹ گارڈ کے متعلق ابھی لکھ کر فارغ ہی ہوا تھا کہ پتہ چلا کہ اس نے جیلینیڈ پوسٹن نامی اخبار چھوڑ دیا ہے اور نوکری ختم کر دی ہے۔ ملعون کارٹونسٹ کا اس سلسلے میں کہنا تھا کہ وہ چاہتا ہے کہ مسلمانوں کے جذبات شاید اسی طرح ٹھنڈے پڑ جائیں او وہ اس کی جاں بخشی کر دیں اور وہ دوبارہ سے عام...
  4. ایم اسلم اوڈ

    جن کے لئے دنیا جہنم بن گئی-1

    گستاخانہ خاکے بنانے والے اور اسلام، قرآن یا نبی آخر الزماں محمدﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے آج دنیا میں کن حالات سے دوچار ہیں اور کیسی زندگی بسر کر رہے ہیں، چند اقساط میں ہم ایسے ہی بدبختوں کی عبرتناک زندگی کا احوال بیان کریں گے تاکہ سب کو نصیحت ہو۔ گھر کے چار اطراف پولیس تھی.... خفیہ اہلکار...
  5. ایم اسلم اوڈ

    ایک ای میل

    میرے پاس ایک ای میل آئی ہے اسکو پڑھ کر آپ اس تبصرہ کریں ۔ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،، > اب خواب غفلت سے جاگو > > کہ تمھارے خلاف سازش کا جال بن کر پھينکا جا چکا ہے > > امريکہ نے کويت ميں الفرقان الحق کے نام سے نيا قرآن > > بنا کر تقسيم کر ديا ہے اور يہ قرآن...
  6. ایم اسلم اوڈ

    ایجنٹ حکمران

    اے اہلِ قوت! محترم بھائیو! اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے حکمران کو مسلمانوں کے لیے ڈھال قرار دیا ہے، جو مسلمانوں کی حفاظت کرتا ہے اور دشمن کے خلاف جنگ میں ان کی قیادت کرتا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: ﴿﴿انَّمَاالاِمَامُ جُنَّۃٌ یُقَاتَلُ مِن وَّرَائِہِ وَیُتَّقٰی بِہِ﴾﴾...
  7. ایم اسلم اوڈ

    70لاکھ درہم اورثانیہ مرزہ

    Weekly Jarrar Hayat Abdullah ٹینس کے کھیل میں عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آنے والی لڑکی کو وہ شہرت نہ ملی جو اکتیسویں درجے پر آنے والی ثانیہ مرزا کو ملی، عالمی رینکنگ میں ثانیہ کا نمبر 31 اور 32 واں رہا ہے۔ اس سے پہلے 30 لڑکیاں یقینا ثانیہ مرزا سے اچھی ٹینس کھیلتی ہیں مگر عام آدمی ان...
  8. ایم اسلم اوڈ

    مذاکرات کے شوقین بھارت کو چند مشورے

    پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا تاہم دونوں ملکوں نے مذاکرات جاری رکھنے پر اکتفا کیا ہے۔ 25 فروری کو بھارتی درخواست پر ہونے والے خارجہ سیکرٹری سطح پر منعقدہ مذاکرات میں بھارت پاکستان کے ہاتھوں زبردست سفارتی ہزیمت اٹھانی پڑی ہے۔ بھارت پر واضح ہو گیا ہے...
  9. ایم اسلم اوڈ

    موت کی سرحد

    مٹی کے اس کچے گھر سے آج آخری فرد بھی نکل گیا تھا۔ وہ تنہا گھر کی ایک ایک دیوار کو تک رہی تھی۔ یہ وہ گھر تھا جہاں ایک نسل پروان چڑھی تھی اور جس کے کتنے ہی افراد مادرِ وطن پر جاں نثار کرچکے تھے۔ جب سب لوگ اپنا ضروری سامان اردگرد گھر سے نکال رہے تھے تو گھر کی عورتیں اور بچے اس سے لپٹ لپٹ کی کتنا...
  10. ایم اسلم اوڈ

    ”پانی نہیں تو جنگ“ کسانوں کا اعلان

    سروں پر سفید پگڑیاں، ہاتھوں میں روایتی پنجابی ڈنڈے، پھاوڑے اٹھائے ٹریکٹروں پر سوار اور پیدل زمینداروں کے گروہ در گروہ قافلے، پاکستان کا دل کہلانے والے لاہور شہر کے عین مرکز میں واقع شاہراہ قائداعظم (مال روڈ) پر رواں دواں تھے۔ یہ منظر لاہور ہی میں نہیں، پاکستان بلکہ شاید دنیا کی تاریخ میں پہلی...
  11. ایم اسلم اوڈ

    صلیبی جرنیل میکرسٹل نے ہاتھ کھڑے کر دیے

    28جنوری 2010ءکو لندن میں مغربی صلیبی لیڈروں کا ایک اجتماع ہوا جس میں یہ جائزہ لیا گیا کہ افغانستان میں گزشتہ نو برسوں سے لڑی جانے والی صلیبی جنگ مزید جاری رکھی جا سکتی ہے یا نہیں۔ اس کانفرنس میں 60ملکوں نے شرکت کی اور غوروخوض کے بعد نتیجہ یہ نکالا کہ لاکھوں انسانی جانوں کے ضیاع کے بعد اب...
  12. ایم اسلم اوڈ

    انداز بدل ڈالو - حیات عبداللہ

    ہت بڑے خزانے کی تلا ش میں اگر انتہائی سخت جفا کشی اور جاں گسل محنت سے کسی سنگلاخ پہاڑ کو کھودا جائے اور پہاڑ کھودنے کے بعد اس کے اندر سے ایک عدد چوہا بر آمد ہو جائے اور چوہا بھی مرا ہو تو اتنی سخت محنت کر نے والوں کے جذبات اور احساسات کیا ہو ں گے ؟ مگر اس سے بھی زیادہ مقام افسوس یہ ہے کہ پہاڑ...
  13. ایم اسلم اوڈ

    کیا پاکستان غریب ملک ہے؟

    امریکا کے بقول پاکستان دنیا کا34واںغریب ترین ملک ہے اورتمام رپورٹیں واعدادوشمار بھی یہی ثابت کرتے ہیں کہ پاکستان واقعی غریب ملک ہے، لیکن حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے،بھلا اس ملک کو کس طرح غریب کہا جاسکتا ہے،جو اپنے ایک شہر کراچی میں ایک نمائشی چشمہ بنائے جس کو چلانے کے لئے روزانہ1لاکھ16ہزار روپے...
  14. ایم اسلم اوڈ

    نیا مشرف اور پرانا مشرف

    موسم بہار مارچ میں عروج پر ہوتا ہے۔ مارچ کے آخر میں پھولوں کے خوبصورت رنگ اور خوشبو موسم کو مزید خوشگوار کردیتے ہیں۔ مارچ 2010 ء پاکستان کی سیاسی تاریخ کے لئے بہت اہم ہے۔ صدر آصف علی زرداری ‘ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور دیگر سیاسی قائدین بھی مارچ کے آخر تک قوم کو نئی خوشخبری کی نوید دے رہے ہیں۔...
  15. ایم اسلم اوڈ

    پرانےکمپیوٹرزپر پابندی کےبعداسمنگلنگ شروع

    پرانےکمپیوٹرزپر پابندی کےبعداسمنگلنگ شروع http://www.ummatpublication.com/2010/03/21/story4.html
  16. ایم اسلم اوڈ

    پرانے کمپیوٹرز پر پابندی کی تیاری

    پرانے کمپیوٹر پر پابندی کی تیاری http://www.ummatpublication.com/2010/03/17/story5.html
  17. ایم اسلم اوڈ

    wordpress.pk کو کیا ہوگیا

    یہ اسطرح کیوں نظر آرہا ہے http://img6.imageshack.us/img6/7382/61106215.jpg
  18. ایم اسلم اوڈ

    لُٹی قوم کا پاکستان لُٹ رہا ہے(محمد نورا لھدیٰ)

    لُٹی قوم کا پاکستان لُٹ رہا ہے(محمد نورا لھدیٰ) ای میل ہر زمانہ میں اور خصوصاً موجودہ دور میں امت مسلمہ پر ہر جانب سے ابلیسی اور شیطانی حملوں کا زور ہے ۔ اور اسلامی دنیا اس کی زد میں ہے ۔ ہر مسلمان جس میں ذرا سی بھی سوجھ بوجھ ہے اور وہ دین کی سمجھ رکھتا ہے وہ اچھی طرح جانتا ہے کہ ابلیس نے...
  19. ایم اسلم اوڈ

    لوڈ شیڈنگ سے نجات ممکن ہے .... مگر کیسے .... ؟؟؟ (محمد نورا لھدیٰ )

    بجلی کی لوڈشیڈنگ .... ملکی مسائل میں سے ایک بڑا اور اہم ترین مسئلہ بن چکی ہے ۔ یہ وہ مسئلہ ہے جو ہماری ملکی ترقی کی راہ میں بہت بڑی رکاوٹ ہے ۔ صنعت ، زراعت ، تجارت ، بینکنگ اور ٹیچنگ سمیت ہماری ملکی پیداوار کا ہر شعبہ بجلی کا محتاج ہے اور بجلی نہ ہونے کی صورت میں نہ صرف اشیاءکی پیداوار میں رکاوٹ...
  20. ایم اسلم اوڈ

    اسلامی تہذیب اور خود فریبی میں مبتلا مغرب

    آج مسلمانان عالم کو کسی بھی احساس محرومی میں مبتلاہوئے بغیر اس سچائی ودیانت پر ڈٹ جاناچاہئے کہ درحقیقت اسلامی تہذیب اور قرآن و سنت کے اصولوںسے ہی دنیاکی دیگر اقوام کی تہذیبوں کے چشمے پھوٹے ہیں جبکہ مغربی و مشرقی یورپی ممالک اس حقیقت اور سچائی کو تسلیم ہی نہیںکرتے ہیںاور الٹا وہ اس حقیقت سے کیوں...
Top