نتائج تلاش

  1. ایم اسلم اوڈ

    سٹک اینڈ کیرٹ کی امریکی پالیسی اور ہمارا قومی مفاد

    صدر بارک حسین اوبامہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر پاکستان نے دہشت گرد گروپوں کے خلاف مئوثر کارروائی نہ کی تو امریکہ افغانستان سے متصل پاکستان کے مغربی اور جنوبی سرحدی علاقوں میں خود کارروائی کریگا۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق سکیورٹی ایڈوائزر جیمز جونزکے ذریعے صدرآصف علی زرداری کو بھیجے گئے خط میں...
  2. ایم اسلم اوڈ

    نیٹ کی اسپیڈ

    کوئی اسطرح کی ویب سائیٹ یا سافٹ وئیر ہے جس سے نیٹ کی اسپیڈ معلوم کی جا سکے
  3. ایم اسلم اوڈ

    فری mms

    کوئی ایسی ویب سائیٹ کوئی بھائی بتائیں جسکے زریعے فری mms پاکستان بھر میں ہوتے ہوں
  4. ایم اسلم اوڈ

    جاپان کے اردو آن لائن اخبار اور ویب سائیٹ

    جاپان کے اردو آن لائن اخبار اور ویب سائیٹ http://www.urdunetpodcast.com/urdu/japannews.php http://awaz-e-haq.com/ http://urdunetjpn.com/ur/ http://www.paknetjapan.com/ http://pakjapannews.com/ http://www.voiceofjapanurdu.com/ http://www.nawaetokyo.com/urdu1.shtml...
  5. ایم اسلم اوڈ

    اردو زبان میں فری ایس ایم ایس

    اردو میں ایس ایم ایس وہ بھی فری تو پھر اب چاہو کچھ بڑھ کے اس سائیٹ پر رجسڑڈ ہواور اپنے دل کی باتیں اردو زبان میں سب کہہ دو http://www.yaaad.net/sms/
  6. ایم اسلم اوڈ

    بیڈ سیکٹر

    ہارڈ درائیو میں بیڈ سیکٹر معلوم کرنے کے کیا کیا طریقہ کار ہیں
  7. ایم اسلم اوڈ

    بروزر

    فائیرفاکس اور کروم سے ملتے جلتے بروزر کے لنک چائیے
  8. ایم اسلم اوڈ

    rss

    ویب سائیٹ میں rss کیا بلا ہے
  9. ایم اسلم اوڈ

    UrduTech Blogs پر بلاگ کیسے بنے گا

    Create a new blog پر کلک کرو تو گوگل سرچ کی سائیٹ اوپن ہو جاتی ہے یہ کیا مصیبت ہے
  10. ایم اسلم اوڈ

    فری اسپیس

    ورڈپریس اور بلاگ اسپاٹ کے فری کے بلاگ میں کتنے ایم بی یا جی بی تک ڈیٹا اپلوڈ کرسکتے ہیں کیا اسکی کوئی لمٹ ہے
  11. ایم اسلم اوڈ

    بلاگ میں ویڈیو اپ لوڈ

    میں اپنے بلاگ http://aliood.wordpress.com میں ویڈیو اپلوڈ کرتا ہوں تو نہیں ہوتی اسمیں صرف پکچر اپلوڈ کی سہولت ہے ویڈیو کی نھیں کوئی اس بارے میں میری مدد کرے
  12. ایم اسلم اوڈ

    امریکہ جدید ٹیکنالوجی میں دوسرے ملکوں سے پیچھے

    امریکہ جدید ٹیکنالوجی میں دوسرے ملکوں سے پیچھے امریکہ کو ٹیکنالوجی کے اعتبار سے بھی دنیا بھر میں ایک سپر پاور سمجھاجاتا ہے اور دنیا بھر میں یہ تصور عام ہے کہ جدید ترین ٹیکنالوجی میں امریکہ سب سے آگے ہے۔ لیکن یہ بات دلچسپی سے خالی نہیں ہے کہ امریکہ ٹیکنالوجی کے بعض جدید ترین آلات سے محروم ہے...
  13. ایم اسلم اوڈ

    رد قادیانیت پرایک بہترین ویب سائٹ

    رد قادیانیت پرایک بہترین ویب سائٹ جہاں سے آپ مختلف علماء اکرام کی سینکڑوں کتابیں فری ڈاون لوڈ کر کے پڑھ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتابوں کا ایک عظیم ذخیرہ http://www.khatm-e-nubuwwat.org/Books/book.htm
  14. ایم اسلم اوڈ

    مستقبل کے شہر کیسے ہوں گے؟

    مستقبل کے شہر کیسے ہوں گے؟ ممکنہ طور پر موجود شہروں سے بہت مختلف۔ ملاحظہ فرمائیے چینی ماہرینِ تعمیرات کا پیش کردہ مستقبل کے شہر کا نقشہ http://www1.voanews.com/urdu/news/net-paare/
  15. ایم اسلم اوڈ

    دوسری جنگِ عظیم کی تصاویر

    دوسری جنگِ عظیم سے تعلق رکھنے والی چند بے حد عمدہ اور نایاب تصاویر لنک http://www.ww2incolor.com/news/site-updates/15-astonishing-world-war-2-photos-that-bomb-your-senses
  16. ایم اسلم اوڈ

    مجھے

    مجھےاپنوں نےلوٹاغیروں میں کہاں دم تھا میری ہڈی وہاں ٹوٹی جہاں ہسپتال بند تھا ‎ ‎مجھے جس ایمبولینس میں ڈالااسمیں پیٹرول ختم تھا مجھے رکشہ میں ڈالاگیا کیونکہ اسکاکرایہ کم تھا مجھے ڈاکٹر نے اٹھایانرس میں کہاں دم تھا مجھےجس بیڈ پرڈالااسکےنیچےبم تھا مجھےبم سےاڑایاگیاگولی میں کہاں دم تھا ‎...
  17. ایم اسلم اوڈ

    کیری لوگر کا قانون اور وزیر خارجہ کی وضاحت.. قومی مفادات کے منافی کوئی شرط ہمیں قبول

    امریکی صدر باراک اوبامہ نے کیری لوگر بل پر دستخط کر دیئے جس کے بعد یہ بل امریکی قانون کا حصہ بن گیا ہے‘ تاہم امریکی خارجہ امور کمیٹی کے مطابق بل کے ساتھ منسلک کیا گیا وضاحتی بیان قانون کا حصہ نہیں ہو گا۔ اس بل کے قانون بننے سے پاکستان کیلئے 7.5 ارب امریکی ڈالر کے امدادی پیکیج کو قانونی حیثیت...
  18. ایم اسلم اوڈ

    دفاعی تعاون کی پرکشش چینی پیشکش اور ہمارا فرض

    عوامی جمہوریہ چین کے صدر ہوجن تائو نے کہا ہے کہ پاکستان قومی سلامتی کے ایشوز پر جامع اور دیرپا حکمت عملی بنائے تو چین پاکستان کی بھرپور مدد کریگا۔ چین کے صدر نے یہ پیشکش وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے عظیم عوامی ہال میں ملاقات کے دوران کہی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم یوسف رضا...
  19. ایم اسلم اوڈ

    فوج نے جنوبی وزیرستان کا محاصرہ کرلیا‘ مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ

    جنوبی وزیرستان (اے ایف پی + ریڈیو نیوز + ایجنسیاں) جنوبی وزیرستان ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے ایک بچے سمیت 12 افراد جاںبحق اور 18 شدید زخمی ہو گئے۔ جاںبحق ہونیوالوں میں 6 عسکریت پسند اور دیگر عام قبائلی بتائے جا رہے ہیں‘ بمباری سے عسکریت پسندوں کے 6 ٹھکانے مکمل طور پر تباہ کر دیئے گئے۔...
  20. ایم اسلم اوڈ

    ہر چوتھا بھارتی شہری بھوکا

    بھارت میں مہنگائی اور غذائی اشیاء کی کمی کے سبب لوگوں کی ایک بڑی تعداد پیٹ بھر کھانا نہیں کھا پاتی ہے ہندوستان تیزی سے دنیا کے 'ہنگر کیپیٹل' کے طور پر ابھر رہا ہے اور ملک میں ہر چار میں سے ایک شخص کو دو وقت کی روٹی بھی میسر نہیں ہے۔ یہ بات خوارک کے شعبے میں کام کرنے والے غیر سرکاری ادارے...
Top