اردو زبان میں فری ایس ایم ایس

دوست

محفلین
جی یہ اردو ایس ایم ایس کی سہولت دیتے ہیں‌۔ ان کا سرور دو چار پیغامات کے بعد جواب دے جاتا ہے۔ ٹرائی کرچکا ہوں‌ان کی سروس۔انھوں نے اردو محفل والا اردو ویب پیڈ ہی استعمال کیا ہے اردو لکھنے کے لیے۔ لیکن میں‌ حیران اس بات پر ہوں کہ سیٹنگ آخر کہاں کی گئی ہے کہ ۔موبائل پر اردو میں‌ایس ایم ایس موصول ہوجاتا ہے جبکہ اردو پوائنٹ سے اردو میں کرنے پر اس کا ملغؤبہ ہی بنا ملتا ہے موبائل فون پر، کسی عجیب و غریب زبان میں
 
میں نے اپنے لئے ایک عدد ایس ایم ایس ایپلیکیشن بنا رکھا ہے جس کے ذریعہ کوئی بھی مجھے مفت ایس ایم ایس کر سکتا ہے اور میں دنیا بھر میں‌بیشتر لوگوں کو۔ ظاہر ہے بالکل مفت۔ پر بیک بون نیٹورک کے لائسینس کے مسائل کی وجہ سے میں اس ایپلیکیشن پر پبلک ایس ایم کی سروس نہیں شروع کر سکتا اس لئے خود تک اور اپنی سائٹ تک محدود کر رکھا ہے۔ ویسے ابھی وہ ویب پیج کہیں لنک نہیں‌ہے۔
 
Top