نتائج تلاش

  1. ایم اسلم اوڈ

    فیس بک سے ویڈیو ڈاؤنلوڈ

    فیس بک سے ویڈیو ڈاؤنلوڈ کس طرح ہوگی
  2. ایم اسلم اوڈ

    تنہا انسان

    انسان تنہا ہو رہاہے، تنہائی میں تنہائی کا شکارخوف میں مبتلا انسان تباہی کی جانب بڑھ رہا ہے۔ آج کاالمیہ؟ انسان خود نہیں جانتا کہ المیہ کا پیش خیمہ ہی المیہ کا شکار ہوگیا۔ تنہائی کہاں نہیں رہی؛ گھر میں ہر فرد اپنے اندر تنہا ہوگیا۔ اپنے اپنے دائرہ میں محدود انسان نے اپنی سوچ کو دائروں کی حد...
  3. ایم اسلم اوڈ

    بھارت کی ثقافتی یلغار اور فریب زدہ ” امن کی آشا

    بھارتی فلموں نے ہمیں ایک نئی تاریخ بھی سیکھائی ہے اور آج انگریزوں کے خلاف جنگ آزادی کا کوئی مسلمان ہیرو تو کسی کو شائد یاد نہ ہو لیکن منگل پانڈے کا بہت سوں کو پتہ ہے جبکہ بھگت سنگھ اور دیگر کے بارے میں بتا کر ہماری اصلاح کی جا رہی ہے۔کراچی یونیورسٹی کے طلبہ پر کی جانیوالی ایک تحقیق سے کے دوران...
  4. ایم اسلم اوڈ

    کیا آپ گستاخان رسول کا چیلنج قبول کرتے ہیں؟؟

    8 جنوری کو ناروے کے ایک اخبار۔۔ آفتن پوستن atten posten ۔۔ نے رسول رحمت جناب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے توہین آمیز خاکے دوبارہ شائع کردئیے۔۔ ساتھ ہی اخبار کی چیف ایڈیٹر hilde haugsgjerd نے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ :: مجھے یقین ہے...
  5. ایم اسلم اوڈ

    اسکینر کے بارے میں بتائیں

    مجھے ایک عدد صرف اسکینر لینا ہے مگر میں اسکے بارے میں میری معلومات کم ہیں برائے مھربانی مجھے بتایا جائے کہ کراچی میں یہ صدر کی کون سی مارکیٹ سے بہتر اور سستا مل سکتا ہے اور اسکی قیمت نئے اور پرانے کی کتنی ہے بہتر اور مقبول کون سی برانڈ کا ہے اور اسکی کنفیگریشن معلوم کرنے کا کلیہ کیا ہے
  6. ایم اسلم اوڈ

    ’لڑائی بہت ہو چکی، سیاسی حل ہونا چاہیے‘

    افغانستان میں امریکی فوج کے اعلیٰ ترین کمانڈر جنرل سٹینلے میکرسٹل نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال میں پیش رفت کے لیے طالبان سے امن بات چیت کی جانی چاہیے۔ جنرل سٹینلے میکرسٹل نے برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’لڑائی بہت ہوچکی‘ اور اب وہ اس جنگ کا سیاسی حل چاہتے ہیں۔...
  7. ایم اسلم اوڈ

    nokia 5130 xpressmusic کے لئے اینٹی وائیرس چائے

    برائے مھر بانی مجھے nokia 5130 xpressmusic کے لئے اینٹی وائیرس چائے
  8. ایم اسلم اوڈ

    تصویر اپلوڈ

    میں فورم پر تصویر اپلوڈ نھیں کر سکتا اسکی کیا وجہ ہے اسکے لئے مجھے کن شرائط پر عمل کرنا پڑے گا
  9. ایم اسلم اوڈ

    ای ریڈر سائز کا سلیٹ کمپیوٹر

    ابھی ٹیکنالوجی کی دنیا میں یہ افواہیں گشت کر رہی ہیں کہ ایپل جلد ہی ایک نئی ڈیوائس لانے والا ہے کہ مائیکرو سافٹ اور ایچ پی نے مل کر سلیٹ کمپیوٹر کو متعارف کرا دیا ہے۔ آئی فون اور اس کے بعد آنے والے دوسرے کئی اداروں کے موبائل فونوں کی طرح یہ نئی ڈیوائس نہ صرف ٹچ سکرین کی حامل ہو گی بلکہ اس کے...
  10. ایم اسلم اوڈ

    بلیک واٹر

    امریکہ نے افغانستان پر قبضہ کے لئے تمام حربے آزما لئے ہیں۔ مسلسل ملنے والی ناکامیوں اور شدید مزاحمت کے بعد امریکہ نے افغانستان و پاکستان میں کرائے کے فوجی استعمال کرنے کے منصوبہ پر عمل شروع کردیا ہے، اس حوالے سے پاکستان و افغانستان میں امریکی مفادات کے تحفظ کے لئے بدنام زمانہ سکیورٹی فرم ”بلیک...
  11. ایم اسلم اوڈ

    فیس بک اردو میں۔۔۔

    فیس بک ، سوشل نیٹ ورکنگ کے حوالے سے ایک مشہور و معروف ویب سائٹ ہے۔ اب فیس بک متعدد زبانوں میں قابل استعمال ہے جن میں اردو بھی شامل ہے مزید تفصیل کیلئے ادھر کھٹکا کریں http://www.alqlm.org/forum/showthread.php?p=56987#post56987
  12. ایم اسلم اوڈ

    خوفزد ہ اور مایوس سیاستدان کا خطاب

    بینظیر بھٹو کی دوسری برسی کے موقع پر صدر آصف علی زرداری نے ایک مدت کے بعد براہ راست کسی عوامی اجتماع سے خطاب کیا۔ سندھ کے شہر اتو ڈیرہ میں اس خصوصی اجتماع میں کارکنوں کو شرکت کی اجازت نہ تھی۔ آصف زرداری نے اس موقع پر ایک پر جوش مگر غیر مربوط تقریر کی اگر چہ انہوں نے اپنے لہجے کو پر اعتماد...
  13. ایم اسلم اوڈ

    سارہ پالن 2009 کی سب سے بڑی جھوٹی

    واشنگٹن : سارہ پالن نے سال 2009ء کا سب سے بڑا سیاسی جھوٹ بولنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ سارہ پالن امریکی ریاست الاسکا کی گورنر اور نائب صدارتی امیدوار رہ چکی ہیں۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صدر بارک اوباما کی انتظامیہ جلد ہی ڈیتھ پینلز متعارف کروانے والی ہے۔ پنتالیس سالہ سارہ پالن نے یہ...
  14. ایم اسلم اوڈ

    چانکیہ اور آج کا بھارت

    آج کل بھارت کی جتنی بھی سیاسی پالسی بنتی ہیں وہ چانکیہ کی فلاسفی پر بنتی ہیں چانکیہ کی فلاسفی کے چند نظارے ان مضامین میں
  15. ایم اسلم اوڈ

    سیکس سکینڈل، تیواری نے استعفٰی دیدیا

    ریاست آندھرا پردیش کے گورنر نرائن دت تیواری نے ’سیکس سکینڈل میں ملوث‘ ہونے کی خبروں اور مظاہروں میں عہدے سے الگ ہونے کے مطالبے کے بعد بطور گورنر استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس سلسلے میں حیدرآباد میں راج بھون سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے اور سرکاری افسر نے جو کاپی بی بی سی کو فیکس کی ہے اس کے مطابق ''...
  16. ایم اسلم اوڈ

    امام بارگاہ پر خودکش حملہ

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں حکام کے مطابق ایک امام بارگاہ کے داخلی دروازے پر ایک مبینہ خودکش حملے میں کم از کم چھ افراد ہلاک اور اسی سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ مظفر آباد کے ڈپٹی کمشنر چوہدری امتیاز نے بی بی سی بات کرتے ہوئے بتایا کہ مبینہ خودکش حملہ مظفر آباد شہر کے...
  17. ایم اسلم اوڈ

    موبائل میں اسلامی اپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کریں

    موبائل میں اسلامی اپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کریں http://www.guidedways.com/index.php
  18. ایم اسلم اوڈ

    یہ کیا مسئلہ ہے

    جب میں www.pak.net کو اوپن کرتا ہوں تو یہ ایرر آتا ہے مگر موبائل سے اوپن ہوجاتا ہے میں نے ونڈوذ کو دوبارہ سے انسٹال کیا مگر پھر بھی اوپن نھیں ہورہا ایرر Forbidden You don't have permission to access / on this server. Additionally, a 403 Forbidden error was encountered while trying...
  19. ایم اسلم اوڈ

    ’اوباما کی جنگ‘

    حسن مجتبیٰ بی بی سی اردو ڈاٹ کام، نیویارک کامیابی کے لیے افغان حکومت میں بدعنوانی ختم کرنا ہوگی: مبصر امریکہ کے امن کے نوبل انعام یافتہ صدر براک اوباما نے افغانستان میں مزید تیس ہزار امریکی فوجیں بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان میں القاعدہ کی ’محفوظ پناہ گاہیں‘...
  20. ایم اسلم اوڈ

    وباما نے سی آئی اے کو بلوچستان میں ڈراﺅن حملوں کی اجازت دیدی

    نیویارک (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر اوباما نے بڑی خاموشی کے ساتھ سی آئی اے کو یہ اختیار دے دیا ہے کہ وہ پاکستان میں شدت پسندوں کیخلاف جنگ کا دائرہ بڑھائے۔ اخبار نیو یارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ اختیار ملنے کے بعد سی آئی اے پاکستان میں عسکریت پسندوں کیخلاف ڈرون حملے بڑھا دے گی۔ امریکی...
Top