مجھے

مجھےاپنوں نےلوٹاغیروں میں کہاں دم تھا
میری ہڈی وہاں ٹوٹی جہاں ہسپتال بند تھا
‎ ‎مجھے جس ایمبولینس میں ڈالااسمیں پیٹرول ختم تھا
مجھے رکشہ میں ڈالاگیا کیونکہ اسکاکرایہ کم تھا
مجھے ڈاکٹر نے اٹھایانرس میں کہاں دم تھا
مجھےجس بیڈ پرڈالااسکےنیچےبم تھا
مجھےبم سےاڑایاگیاگولی میں کہاں دم تھا
‎ ‎مجھےسڑک پردفنایاکیونکہ قبرستان میں فنکشن تھا
 
Top