پرانےکمپیوٹرزپر پابندی کےبعداسمنگلنگ شروع

arifkarim

معطل
بالکل۔ مطلب قانون بنانے کا کوئی فائدہ نہیں۔ عمل تو ویسے ہی کسی نے کرنا نہیں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہو سکتا ہے اسمگلنگ اور اسمگلروں کو فائدہ پہنچانے کے لیے ہی یہ قدم اٹھایا ہو۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
جناب ایسا ہی ہے یہاں فیصل آباد میں ریکس سٹی جو کہ کمپیوٹروں کی مین مارکیٹ ہے وہاں پر بھی تاجروں نے احتجاج کیا ہے ۔ پتہ نہیں اب کیا ہو گا ۔
 
Top