نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    چلو تمہیں واقعہ سنا ہی دیتے ہیں :) :) مقدس تم بھی سنو۔۔ چند سال قبل کا ذکر ہے ۔۔۔ ہم گھر پر نہیں تھے ۔۔۔ ہمارے ابو نے ہمیں آواز دی۔۔۔۔ اور انہیں جواب ملا "جی ابوووووو" ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہی واقعہ ہماری امی کے ساتھ بھی پیش آیا ہماری ہی آواز میں۔۔۔ ہماری ایک خالہ ہمارے گھر آئیں ۔۔۔گھر پر کوئی نہیں...
  2. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    ہاہاہاہاہاہہاہاہا واقعی بھاگتے تو ایسے ہی تھے ہم بچپن میں جیسے ابھی کان پکڑ کر کھینچ لے گا :laugh:
  3. محمد امین

    مبارکباد امین بھیا کے 3000 پیغامات !

    ہی ہی ہی ۔۔۔۔ ہم تو پاکستان کے ہی کسی شہر میں بلکہ قریب ترین حیدرآباد ہی ہے یہاں، وہاں پر بھی راضی نہیں ہوتے :biggrin: امی کی فیس بک پر کچھ لڑکیوں سے بات ہوئی تو انہوں نے ہماری رائے جاننی چاہی۔۔۔ ہم نے واقعی ہاتھ جوڑ دیے ۔۔۔ :unsure: اب کیا کریں مصروفیت اور مہنگائی کی بناء پر ہماری بیگم اپنے...
  4. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    ہاہاہاہا۔۔۔۔ ڈر تو ہمیں لگتا ہے بہت :) ۔۔۔ گرمیوں میں اکثر اکیلے چھت پر گھنٹوں تارے گنا کرتے تھے فراغت کے دنوں میں۔۔۔اچانک ہی کسی آہٹ پر اختلاجِ قلب ہوجاتا تو بھاگم بھاگ نیچے آجاتے :rondoo: ہمارا وہ جن والا واقعہ دروازہ کھولنے سے ہی متعلق ہے :) اور ہم نے بتادیا تو ہم سے ڈروگی پھر تم :D
  5. محمد امین

    مبارکباد امین بھیا کے 3000 پیغامات !

    نہیں لڑکی کوئی نہیں ملی :) ۔۔۔ اتنی دور جا کر کیسے شادی کریں گے :tongue:
  6. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    ہمیں دیکھ کر تمہیں ڈر نہیں لگا؟ جن کہا تو ڈر لگ گیا
  7. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    ابو شامل میں نے غلط لکھا دیا۔۔۔ابو کاشان صاحب ہیں ۔۔۔ جی ہاں مغل بھائی سے میری کافی ملاقاتیں رہی رہیں، جبکہ فہیم سے صرف ایک ہی ہوئی :) آگے اور بھی ہونے کا امکان ہے۔۔۔
  8. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    آپ بھی اپنا خیال رکھیں :) انشاءاللہ پھر بات ہوتی ہے ۔۔۔
  9. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    ایک ابو کاشان صاحب ہیں 5 سی میں رہتے ہیں مگر کافی عرصے سے غیر فعال ہیں ۔۔۔اور ایک عمار خاں ہیں، یو پی پر رہتے ہیں ۔۔۔۔
  10. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    آمین :) جزاک اللہ بھیا۔۔۔ ساڑھے نو بجے دفتر کھلتا ہے اور ساڑھے پانچ پر چھٹی ہوتی ہے ۔۔۔ ویسے کچھ فیلڈ ورک بھی ہے تو واپسی کے وقت میں تھوڑی لچک ہے۔۔ دیکھیں ہم 2007 میں پاس آؤٹ ہوتے اگر وقت پر ہوتے تو :) ۔۔۔ اور آپ 2002 میں پاس آوٹ ہوئے۔۔۔تب تو آپ کو ہم سے 5 سال بڑا ہونا چاہیے :) :)
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    26 سال چھ مہینے اور 3 دن :) :) ہاہاہاہا
  12. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    پہلی نوکری ہے ۔۔۔ چھ ماہ ہوگئے اور پاس آوٹ ہونے سے قبل ہی لگ گئے تھے، فائنل پریزینٹیشن سے چند دن قبل جوائن کیا تھا۔۔۔
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    ہمارے این ای ڈی والے سارے ساتھی 2007 کے پاسڈ آؤٹ ہیں ۔۔۔اب تو ان میں سے ایک وہاں اسسٹنٹ پروفیسر بھی ہیں :)
  14. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    آپ تو بہہہہہہت بڑے ہیں ہم سے :) :) :) ۔۔۔ ضرور ملیں گے انشاءاللہ۔۔۔ نمبر بھیج دیتے ہیں ہم آپکو ذاتی پیغام میں اپنا۔۔۔
  15. محمد امین

    مبارکباد امین بھیا کے 3000 پیغامات !

    وہی جیتا ہے جسے خالق زندگی دیتا ہے :) ۔۔۔ اللہ آپکی عمر بالخیر دراز فرمائے :) ۔۔۔۔
  16. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    جزاک اللہ محبت ہے آپ کی :) ۔۔۔ اسپیڈی اوٹومیشن نام کی کمپنی ہے چھوٹی سی ۔۔ Industrial Automation & Instrumentation کا کام کرتے ہیں ۔۔۔ سیلز، پروجیکٹس، سروسز۔۔۔
  17. محمد امین

    مبارکباد امین بھیا کے 3000 پیغامات !

    انشاءاللہ بچے بڑے بھی ہونگے اور آپ نانی دادی بلکہ پر نانی پر دادی بھی بنیں گی :) گلاب جامن کھانے میں بھلا کونسا نقصان ہے؟؟
  18. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    واہ بھیا :) :) ۔۔۔ ہم آپ تو اغل بغل ہیں :) ۔۔ ضرور ملتے ہیں :) کراچی کب آنا ہوگا آپکا؟؟؟ ویسے آپ کس بیچ کے ہیں؟
  19. محمد امین

    مبارکباد امین بھیا کے 3000 پیغامات !

    چپکے سے کھا لیں ہماری طرف سے ؛) ۔۔۔ کسی کو پتا نہ چلے :D
  20. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    زبردست :) کونسی انجینئرنگ اور کہاں سے؟؟ میں حال ہی میں پاس آوٹ ہوا ہوں حالانکہ چار سال پہلے ہوجانا چاہیے تھا۔۔۔ کچھ گوں نا گوں مسائل کی وجہ سے داخلہ ہی دیر سے لیا تھا :)
Top