نتائج تلاش

  1. محمد امین

    آج آپ نے قابل ذکر کیا کارنامہ انجام دیا؟

    پہلی نظر میں میں اسے 500 میل فی گھنٹہ پڑھ گیا :) کیا ہوا؟؟؟ تمہیں کب کہا میں نے ؟؟؟؟ میں خود بھی تو جن ہوں :) اور چڑیل کی آئی ڈی بھی ہے میرے لیپ ٹوپ میں ؛)
  2. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    نان سے یاد آیا۔۔۔۔ میرے پیارے اللہ میاں دل میرا حیران ہے اس کے گھر میں فاقہ ہے میرے گھر میں نان ہے میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے!! اس کے گھر اور میرے گھر کی ترتیب الٹ دی میں نے۔۔۔
  3. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    کراچی میں نان عام خمیری تندوری روٹی کو کہتے ہیں اور یہاں کلچہ نان جیسا ہی ہوتا ہے مگر تھوڑا چھوٹا اور خستہ اور سرخ سا ہوتا ہے۔۔۔۔ اور تل بھی لگے ہوتے ہیں۔۔۔
  4. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    گڈ ۔۔۔کونسا والا؟ کورن سوپ یا یخنی والا ؟؟
  5. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    ابھی گوگل ارتھ پر تلاش کیا مل نہیں رہا :( ۔۔۔ شاید حالی روڈ اور کشمیر روڈ کے سنگم پر ہے۔۔۔۔
  6. محمد امین

    آج آپ نے قابل ذکر کیا کارنامہ انجام دیا؟

    شمشاد بھائی کیا جنات (اور چڑیلوں کی بھی) تصویر آجاتی ہے کیمرے میں؟؟
  7. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    یہ ہمارے لیپ ٹوپ کی باتیں کون کررہا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  8. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    پتا لگ گیا۔۔۔۔ کشمیر روڈ صدر تھا۔۔۔۔ :) انشاءاللہ اگلی دفعہ آئے تو ضرور کھائیں گے بریانی۔۔۔ ویسے کشمیر روڈ کی پچھلی طرف ایک تنگ سی گلی میں نہاری کھائی تھی ناشتے میں :) ۔۔۔مزا آگیا تھا۔۔۔ ویسی روٹی کراچی میں نہیں ملتی، کلچہ تھا۔۔۔ اور نہاری بھی زبردست تھی۔۔۔ اور وہ دوا کیا ہے :)؟؟ ہمم :) :)...
  9. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    ہم نے ابھی دو پیالے مزے دار کورن سوپ پیا :) :) :)
  10. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    شوق شوق کی بات ہے :) ۔۔۔ ہم زیادہ تر فوجی اور جنگی فلمیں دیکھتے ہیں :) ۔۔۔ ٹی وی پر بھی مزاحیہ پروگریم دیکھتے ہیں یا خبریں :) ۔۔۔وہ بھی تو مزاحیہ ہی ہوتی ہیں :)
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    :) :) :) ہمارا مقصد یہ تھا کہ کھاتے ہوئے ہمیں نہ بھولو تم ورنہ پیٹ میں درد ہوگا :rollingonthefloor: خیر کلیجی تو ہمیں پسند نہیں۔۔۔دل کے تکے اچھے لگتے ہیں :) ۔۔۔ کھائے ہوئے زمانہ ہوگیا۔۔۔
  12. محمد امین

    آج آپ نے قابل ذکر کیا کارنامہ انجام دیا؟

    وہ پروگریم نیٹ پر دستیاب نہیں ہے :( ۔۔۔۔ بہت بعد میں نشر ہوا تھا اور جب نشر ہوا تو کوئی آٹھ دس مرتبہ نشرِ مکرر ہوا۔۔۔ کامیاب نام تھا پروگریم کا اور اس کے ایک چھوٹے سے حصے میں ہمارا اور ہمارے دو ساتھیوں کا انٹرویو ڈوکٹر شمس قاسم لاکھا نے لیا تھا جو کہ آغا خان فاؤنڈیشن کے صدر اور بانی ہیں۔...
  13. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    ہاں ویسے ہم کل اون اینڈ اوف تھے :) ۔۔۔ اصل میں ورلڈ وار 2 پر ایک ٹی وی سیریز ہے بینڈ اوف بردرز کے نام سے۔۔۔وہ دیکھ رہے تھے کل :) دس اقساط ہیں۔۔۔کل ہم نے 7 اقساط دیکھیں اس کی :) ۔۔۔آج مکمل ہوجائے گی :tongue: کل بات نہیں ہوئی تو کوئی بات نہیں کل کی کسر آج نکال دینا :)
  14. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    صدر میں ٹھہرے تھے۔۔۔ اور کھانا وہیں جو ایک شاپنگ اسٹریٹ ہے وہاں کھایا تھا۔۔۔نام ذہن سے نکل رہا ہے۔ اور وہ جو مشہور پلاؤ والا ہے وہاں بھی نہیں جاسکے تھے۔۔۔
  15. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    تمہاری نا واقعی میں پٹائی ہونی چاہیے صحیح والی ی ی ی ی ی ی
  16. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    ویسے ہم سوچ رہے تھے آج واپسی پر بچیوں کے لیے آئسکریم لیتے آئیں :) مگر سردی یہاں بھی تھوڑی بڑھ گئی ہے ۔۔۔ :)
  17. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    ٹیگ بھی کردیتیں ۔۔۔۔ ویسے ہمیں کیوں مس کررہی تھیں کل؟؟؟؟؟ ہم تھے تو یہیں :)
  18. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    بیٹا اتنی سردی میں آئسکریم۔۔۔۔۔نو وے :shameonyou::nottalking:
  19. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    ہم اچھے ہیں :) تم کیسی ہو۔۔۔ سوری۔۔۔سرور ایرر آرہا تھا اسلیے ریپلائی لیٹ۔۔۔۔
Top