کیوں بیچاری بچی کا مذاق اڑا ہے ہیں :ROFLMAO::LOL:
مقدس اسکا مطلب ہوتا ہے "تم میری تعریفیں کرو۔۔۔میں تمہاری تعریفیں کروں گا"
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ دو دیہاتی حج کرنے نکلے۔۔۔ راستے میں گھومتے پھرتے رہے تمام رقم ایسے ہی اڑادی۔۔۔اور حج نہیں کیا۔۔
پھر جب واپس آنے لگے تو سوچنے لگے کہ لوگوں نے پوچھا...